سی ٹی او لاہور گداگری اور پروفیشنل گداگروں کے خلاف زبردست مہم چلا رہے ہیں، بھیک مانگنا ایک معاشرتی برائی ہے، اس کے خلاف مہم چلانے پر میں سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی صاحب کو appreciate کرتی ہوں۔ انشااللہ یہ مہم کامیاب ہوگی
سعودی عرب میں ایک بس سفر کے دوران حیران کن صورتحال دیکھی جا سکتی ہے، جہاں مبینہ طور پر ایک پاکستانی ڈرائیور نے چلتی بس میں دوسرے ڈرائیور کے ساتھ سیٹ تبدیل کی۔
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ مکہ سے مدینہ کے سفر کے دوران پیش آیا، جب ایک عمرہ زائر نے یہ منظر ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔
کون آپکو ( عمران خان ) لے کر آیا تھا کس نے سنجرانی کے خلاف آپکی تحریک کامیاب بنائ ، کس نے آپ کے خلاف پہلیُ تحریک عدم اعتماد ناکام بنوائ ، پیسے کو لگاتا تھا ، ( خان صاحب ) دنیا مین آپنکیُ اوقات کیا ہے : ارشاد بھٹی صاحب جون 2022
Blessed and honored to visit Roza Rasool ﷺ once again, this time alongside Prime Minister @CMShehbaz and our delegation. Paying our respects and offering prayers at this sacred place is always a deeply humbling experience.
We prayed for the unity of the Muslim Ummah, for peace and stability across the world, and especially for the continued progress, strength, and prosperity of Pakistan. May our prayers be accepted and may Allah (SWT) guide us all.
PM @CMShehbaz visit to Saudi Arabia & Field Marshal Asim Munir’s engagement in Iran reflect a clear, coordinated push for dialogue and de-escalation. At a time of rising tensions, Pakistan is actively bridging divides & bringing key players to the table again to end War.
سوشل میڈیا پر ایرانی ،امریکی وفد کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کی ہر تصویر پر یوتھیے لکھتے ہیں کہ کاش یہاں ہمارا کھوتا وزیراعظم ھوتا خود اس کھوتے کی بطور وزیراعظم یہ کرتوتیں تھیں کہ ایران میں بیٹھ کر کہتا ایران میں حملے پاکستان کی زمین سے ھو ریے ،القاعدہ کو پاکستان نے ٹرین کیا اور بھارت ساتھ امن کر کے جوہری ہتھیار ختم کر دو ہمیں انکی ضرورت ھی نہیں سعودی ولی عہد کو درمیان میں بیٹھا کر کتے کی طرح بوٹیاں کھاتا تھا
لیکن ایران امریکہ مذاکرات کے موقع پر ہمیں کم سے کم اس بات کی داد دینی چاہیے کہ ہماری طرف سے کسی قسم کے غیر حقیقت پسندانہ رویے کا اظہار نہیں کیا گیا۔ ہم نے عاجزی اور پیشہ ورانہ مہارت کو اپنایا ہے۔ یہ کسی سیاسی جماعت کی طرفداری نہیں بلکہ خالصتاً ایک کامیاب سفارتی کوشش کی تعریف ہے۔
گوجرانوالہ میٹرو پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہر دن کے ساتھ پیش رفت واضح ہو رہی ہے۔
ہماری ٹیمیں مختلف مقامات پر بیک وقت کام کر رہی ہیں تاکہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہو سکے۔
• اسٹیشنز، انڈر پاسز اور دیگر اسٹرکچرز پر کام جاری
• SNGPL، واسا، گیپکو اور ٹیلی کام لائنوں کی منتقلی مرحلہ وار مکمل کی جا رہی ہے
• کھدائی، کنکریٹ اور دیگر سول ورکس میں تیزی
• 57 فیصد سے زائد فلنگ مکمل، لیولنگ بھی مکمل
• سڑکوں پر کام — اسفالٹ ہٹانے سے لے کر بیس کورس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔
سعودی عرب کے سربراہ مملکت پاکستان کہ تاریخی دورے پر تھے۔بڑی اہم تقریب منعقد ہو رہی تھی ۔اتنے میں خان صاحب نے عین تقریب کہ درمیان پارسل منگوا کر کھانا کھانا شروع کر دیا ۔اور مزے سے چپکے چپکے بوٹیاں اندر کرنا شروع کر دیں ۔ادھر صدر مملکت عارف علوی صاحب نے بیٹھے ہی تقریر میں قصیدے پڑھنے شروع کر دیے ۔عمران خان صاحب کو بوٹیاں کھاتے کھاتے انہیں سمجھانا پڑا کہ تقریر کھڑے ہو کر کرنا ہوتی ہے۔اٹھ جاؤ۔ اس سارے موقع پرسعودی سربراہ مملکت خاصے پریشان دیکھائی دے رہے ہیں کہ پاکستان کن کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔ غالبا پھر اسی لیے بقول بشری بی بی سعودی ولی عہد کو جرنل باجوہ سے کہنا پڑا تھا "کہ یہ تم کیا اٹھا لاے ہو "
مختصر لیکن شاندار دور تھا
Pakistan speaks of mediating global conflicts, yet at home peaceful protesters outside Adiala Jail are met with force.
@ImranKhanPTI remains imprisoned for over 1,000 days justice delayed, voices suppressed.
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
Iran Trusts Pakistan
Saudi Arabia Trsuts Pakistan
United States Trusts Pakistan
China and Russia Trusts Pakistan
And India is no where
India doesn't Exist for Pakistan any more
Thats the tweet