@iBasitt مجھے چونکہ زبانی یاد تھا ابا جی کا نمبر اس لیئے سیو نہیں تھا کیا ہوا، لیکن میرا نمبر انکے موبائل میں "AAAAA" کے ٹائٹل سے تھا کے کونٹیکٹ لسٹ میں سب سے اوپر رہے اور مجھ سے رابطے میں آسانی رہے اور نمبر تلاش نا کرنا پڑے۔
اللہ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازے۔
@Irves_Watch Its high time for pakistan to declare no fly zone in afg for any international airlines or atleast issue a threat about not to use Afg airspace just like Ukraine did about Russia. Hit those plane.
I condemn in the strongest possible terms the dastardly and heinous attempted drone attack against the Holy Site of Makkah Al-Mukarramah.
The people of Pakistan are saddened and perturbed by this outrageous act. There can be no words strong enough to capture the depth of anguish and sorrow felt by us at this reprehensible and unforgivable act.
We salute the extraordinary vigilance, courage, and professionalism of the Royal Saudi Armed Forces, for their swift and heroic action.
I once again call upon all parties to exercise maximum restraint and to step back from the brink of further escalation. Our region has already suffered far too much from conflict. Dialogue and diplomacy remain the only sustainable path towards peace.
Pakistan stands unwaveringly, shoulder to shoulder with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia, in the defence of its sovereignty, and territorial integrity, as well as for the security and sanctity of the Haramain Sharifain - a duty that every Pakistani carries close to their heart.
جواد نقوی اور کانڑے عباس کو یہ ویڈیو بھیجنی تھی واٹس ایپ نہیں مل رہا ہے
یہود و ہنود کے قدم تم چھوؤں اور گالیاں دو سعودیہ ک�� ایسے کیسے ؟
اخے ملت تے اخے جہاد 🤡
امریکہ اور ایران تنازع کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 114 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ اسی دوران بھارت نے قیمتوں میں صرف 7 روپے فی لیٹر اور بنگلہ دیش نے صرف 24 ٹکا فی لیٹر اضافہ کیا۔ دوسری طرف صرف تین دنوں میں چالیس ارب کی گاڑیاں خرید رہے ہیں مریم نواز گیارہ ارب کا جہاز لے کر لندن میں چھٹیوں پر ہیں، آٹا، پیاز ہر جیز کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، اپوزیشن کی آواز نہیں اور یہ لوگ عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا،
جماعت اسلامی اور ان کے امیر انجینئر نعیم اکرحمنُ کا جتنا شکریہ ادا کریں وہ کم ہے کہ کم از کم ایک سیاسی جماعت مہنگائ کے اس طوفان میں حکومت کے اس نقار خانے میں طوطی ہی سہی لیکن آواز تو بلند کر رہی ہے۔۔ باقی سیاسی جماعتیں تو گویا مر ہی گئ ہیں۔۔ اس Clueless فارم 47 حکومت نے ہر صنعت اور زراعت کی کمر توڑ دی ہے۔۔ سیاسی جماعتیں مہنگائی کے مسئلے کی سنگینی کو سمجھیں اور بھرپور احتجاج کیلئے مشترکہ حکمت عملی تشکیل دیں!؟
Before sympathizing with these Afghan students, take a moment to watch the video.
The footage shows Afghan students at Punjab University speaking to a foreign YouTuber and making hostile and derogatory remarks about Pakistan, despite studying under fully funded scholarships and benefiting from opportunities provided by the country.
میں اس کی دیوانی جس کی دنیا دیوانی ہے اس نے تیسری شادی بشری سے کرنی تھی تو میں مر گئی تھی : بشری انصاری
اس پر عمر رسیدہ آنٹیوں کی خوشی اور فرحت جذبات سے چیخیں چیک کریں
بس پی ٹی آئی میں فلسفہ سیاست یہی عمران کا کرش اور اس سے شادی کی حسرت ہے اور ان عمران سے شادی والی آنٹیوں کے بچے سارا دن ہمیں گالیاں دیتے اور انقلاب سکھاتے ہیں آپ کو کمنٹ میں بھی نظر آئیں گے
I wonder why Netanyahu is so worried about the Turkish presence in Syria?
Why was he not worried about the Iranian presence for 30 years?
Any thoughts?
عمران خان نیازی اپنے وقت کا سب سے بڑا فرعون تھا۔
اس نے اخلاقیات کے جنازے نکالے پاکستان کی نوجوان نسل برباد اپاہج کر دی ۔ اس کے لیے میرے دل میں کوئی ہمدردی نہیں ہے ۔۔
اگر آپ کو جاننا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ کی کیا اہمیت ہے تو پتا کریں کہ کونسے تین ممالک اس کے مخالف ہیں اور انگاروں پر لوٹ رہے ہیں۔
ان کا نام جان کر آپ کو فخر ہو گا کہ پاکستان ایسے عظیم معاہدے کا حصہ بنا ہے۔،
یہ ویڈیو آج ہر جگہ لگائیں! ⚠️⚠️
اپنے ٹک ٹاک انسٹاگرام واٹسیپ گروپس سب میں ڈالیں۔
کن کتروں کی باریک وارداتیں ریسرچ کے ذریعے اکٹھی کردی ہیں۔ یہ اے آئی والی نہیں، بلکہ اصلی وارداتیں ہیں۔
اے آئی والی تمام وارداتیں اس سے الگ ہیں۔
یہ ہے ان جھوٹے ڈرامہ بازوں کی حقیقت۔
بریکنگ: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی کے مراد سعید کے خلاف دس ارب رُوپے ہرجانے کا کیس جیت لیا
مبارک ہو @betterpakistan صاحب
اب یہ ہرجانہ بھگوڑے سے وصول بھی کریں
میرپور میں گولی کس نے چلائی؟ موبائل فون سے بننے والی اہم ویڈیو نے حقیقت بے نقاب کر دی۔
ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے مشتعل عناصر پولیس اہلکاروں پر براہِ راست فائرنگ کر رہے ہیں، جبکہ پولیس اہلکار اپنی جان بچانے کے لیے گاڑیوں کی آڑ لینے پر مجبور نظر آتے ہیں۔