80 سالہ بوڑھی اماں کا کہنا ہے ، ہر نماز میں دعا کرتی ہوں الللہ پاک عمران خان کی جان کی حفاظت کرے اور چوروں کے مقابلے کامیابی دے ،
باقی میرا بس چلتا تو میں ان تینوں ( فضل الرحمن، نواز شریف اور زرداری ) کو پھانسی پر لٹکا دیتی، 😂✌
پاکستان میں #پروٹوکول کے ساتھ گھومنے والے یہ لوگ بیرون ممالک میں اپنی جیب سے ٹیکسی کا کرایہ بھی نہیں لگاتے بس کی ٹکٹ لیتے ہیں💁🏻♂️ایک اوورسیز نے لاجواب چھترول کر دی۔ 😂🤣😂🤣😂🤣🤣
اس وڈیو میں نواز شریف اس وقت کے DGISI پر الزامات لگا رہا ہے اور بھارتی چینلز بھی موجود ہیں۔ کیا یہ غداری نہیں؟؟ کیا اس سے فوج کا مورال بلند ہوا؟ کیا شریف خاندان قانون سے ہمیشہ اوپر رہے گا؟؟