السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری جانب سے آپ تمام احباب کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے پیشگی عید الفطر مبارک
@ImranKhanPTI#ہماری_عید_خان_کی_دید
سب احباب سے گزارش ہے کہ ہماری ہر دلعزیز اور مرشد کی بہادر ٹایگرس مشہور و معروف تابی چوہدری
@TabiCh_UK
کو سب دوست فالو کریں اور فالو بیک کی گارنٹی ہم دیتے ہیں جزاک اللہ
دل خون کے انسو رویا یہ فسطائیت دیکھ کر اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ان کم ظرف حکمران اور جرنیلوں کو نشان عبرت بنا سمجھ نہیں آرہی دیکھ کر اتنا ظلم کیا کہوں کیسے کہوں ہم پاکستانی عوام ہیں یا بھیڑ بکریاں جانوروں پر بھی کوئی اتنا ظلم نہیں کرتا
کم ظرفی کہ انتہا
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ