Two years and still no proof. If Imran Khan is guilty, why do their cases collapse like sandcastles in rain? The regime’s fear is louder than their fake charges.
@TeamPakPower#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان#PTI_Followers
میٹرک اور ایف اے جیسی بنیادی تعلیم والے
ملک چلا رہے ہیں جبکہ ڈگریوں والے ستھرا پنجاب
میں “ janitors” کی نوکریاں کر رہے ہیں۔
تو کیا خیال ہے، سب مل کر بولیں سبحان اللّٰہ ؟؟؟
#PTI_Followers
ساری زندگی مجھے اپنے آپ پر مخر رہے گا کہ میں نے ایک ایسے انسان کو سپورٹ کیا جس کو خریدنے کے لیے ساری دنیا کی دولت بھی کم پڑ گئی، نام: عمران احمد خان نیازی❤️✌🏻
#PTI_Followers
سانبھن اوکھے ہو جاندے نیں
دُکھ جد بوھتے ہو جاندے نیں 💔
یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما ۔۔ہمیں بخش دے سب آمین کہیں ہوسکتا کسی کی قبول ہو جائے
#PTI_Followers
دیر کے عوام نے آج دو گھروں کو آگ لگا دی، یہ وہی گھر ہیں جن کا تعلق ٹی ٹی پی سے تھا۔ ویل ڈن خیبر پختونخوا کے غیور عوام! اب وقت آگیا ہے کہ جی ایچ کیو کی اس چھوٹی برانچ کا بھی خاتمہ ہو
#PTI_Followers
اگلے 12 تا 24 گھنٹوں میں دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ، انخلاء کی تیاری رکھیں اور محتاط رہیں۔
#PTI_Followers