راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور فیصل آباد کی عدالتوں کے ذریعے ہمارے پارٹی رہن��اؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کو جھوٹے کیسز میں سزائیں دلوا کر ہماری تحریک کا راستہ روکنے کی ایک اور ناکام کوشش گئی ہے۔ حق پرستی کی پاداش میں سزاؤں کی حق دار ٹھہرنے والی پارٹی لیڈرشپ اور کارکنان کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
ان کے گمان کی دھجیاں اڑاؤ جو تمہیں تعلق کا محتاج سمجھتے ہیں۔
اللہ کی محبت اور رسولﷺ کی اطاعت تمہارے لیے کافی ہے۔
تمہاری عزت رب کے ہاتھ میں ہے، فانی رشتوں میں نہیں۔۔۔✨
بقلم خود
@AmbreenAshraf_#اردو_زبان
چٹھی نہ کوئی سندیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
اس دل کو لگا کے ٹھیس
جانے وہ کون سا دیس
جہاں تم چلے گئے
اک آہ بھری ہوگی
ہم نے نہ سُنی ہوگی
جاتے جاتے تم نے
آواز تو دی ہوگی
ہر وقت یہی ہے غم
اُس وقت ک��اں تھے ہم
کہاں تم چلے گئے
ہر چیز پہ اشکوں سے
لکھا ہے تمہارا نام
👇
ماشااللہ شادی کے انتظار میں بوڑھے ہوتے خسروں کی اجتماعی شادی کا اہتمام نکاح خوان گبر @crgp_x کی نگرانی میں چھاؤنی کی طرف سے دھوم دھام سے کیا گیا۔ 🤗🤗🤗
انتظامیہ:
@Hpolitics18Plus@UmarFerozpuria
فکر ناٹ گڑیا @OfficialShehr
ہمارا گھبر @crgp_x کچھ دنوں سے
اپنی کچھ مصروفیات میں الجھا ہوا ہے
بہت جلد فری ہو کر
ببر شیر ان سب کو ایک بار پھر تتے توے پر بٹھائے گا
چھاونی ٹیم کی نظر میں وہ سب اکاؤنٹ موجود ہیں 🔥🔥
پچھلے دو مہینوں سے ایکس پر ایسے اکاؤنٹس کی بھرمار ہے جنہیں جون اور جولائی میں بنایا گیا ان کے چند فالوورز ہیں لیکن ان کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے کہ وہ خواتین کے اکاؤنٹس کی ہر پوسٹ کے نیچے گالم گلوچ کریں ۔۔ان کا ایک ہی حل ہے۔۔سپیم رپورٹ کریں۔۔۔ بلاک کریں
#ReportAndBlockSpamAccounts