عمران خان کبھی نہیں کہے گا میرے لئے احتجاج کریں یہ فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے، آگر ہم سارے سڑکوں پر نکلیں اور ہر حلقے سے دو تین ہزار کارکن جیل کے لئے تیار کریں تو یہ کتنے لوگوں کو گرفتار کریں گے
ایم این اے جنید اکبر 🔥
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
گوجرانوالہ
9 مئی مقدمہ میں گرفتار پی ٹی ائی گوجرانوالہ پی پی 62 کے راہنما رضوان مصطفی سیان و دیگر عدالت پیشی پر -رضوان سیان کو چھے گھنٹے قیدیوں والی وین میں بند رکھا لیکن حوصلے ابھی بھی بلند ہیں اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
جدا ہے تیرا سلیقہ ہے تیرا ڈھنگ الگ
لگے ہے سارے مناظر میں تیرا رنگ الگ
رواں تھا گرم لہو آہنی پرندوں میں
چھڑی تھی امن پسندوں میں سرد جنگ الگ
نئی دشاؤں سے مسموم آندھیاں اٹھیں
تو آسماں بھی بدلنے لگا تھا رنگ الگ
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے@TeamiPians@ImranKhanPTI
کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ☝️
قوموں کے اخلاقیات اور اقدار ہوتے ہیں لیکن وہ ان بے غیرتوں اور ان کے ہینڈلرز میں بلکل بھی نہیں۔
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے@ImranKhanPTI@TeamiPians