مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
🚨 بریکنگ نیوز:
ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو نے کہا کہ نیتن یاہو نے لبنان پر سفاکانہ بمباری کی ہے اور سینکڑوں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔
نیتن یاہو انسانیت کا مجرم ہے، ایک حقارت زدہ شخص اور ایک مجرم ہے۔
یورپی یونین کو چاہیے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کرے اور ان کا بائیکاٹ کرے۔
کیا لیڈر ہے اور کیا حوصلہ ہے!
امریکہ میں رہتے ہوئے امریکی صدر کی پالیسیوں اور زبان پر کڑی تنقید،
امریکی صدر کی مذہبی جنونیت اور اسلاموفوبیہ سے مکمل اظہار لاتعلقی
اور
اپنے جنگی جنون کو عیسائیت سے جوڑنے پر سخت مزمت
۔۔
یہ بندہ یہی کام اگر پاکستان میں کرتا تو “لاپتہ” ہو چکا ہوتا
ایرانی ترجمان کا بیان 🔥👊
اج رات ڈونلڈ ٹرمپ بھی تیار رہے اور سہونی ریاست اور اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے ساتھ اتحاد کر کے بنائے گے تمام انفراسٹرکچر اور تمام پاور پلانٹ اج رات ہمارا نشانہ ہوگے
اصفہان آپریشن بریکنگ نیوز
امریکی جنرل کا بڑا انکشاف.
جب ہمارے جہاز اور ہیلی کاپٹر اصفہان میں اتر رہے تھے یا جو فضا میں تھے تو ہر ایرانی شہری اپنے چھوٹے ہتھیاروں سے ہم پر فائرنگ کر رہا تھا، ایرانیوں کیلئے امریکی نجات دہندہ نہیں بلکہ ایرانی امریکیوں کو حملہ آور سمجھتے ہیں.
افغانستان کے صوبے ننگرھار میں سیلابی ریلے میں پھنسے چار عام افراد کو ملٹری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
یاد دلاتا چلوں کے جون 2025 میں سوات میں پورا خاندان سیلابی ریلے میں غرق ہوگیا تھا جبکہ عسکرانڈوز پی ٹی آئی کو کچلنے میں مصروف تھے
کیا شاندار بہادر لوگ ہیں یقینی موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال ک کھڑے ہیں اور ایک ہم ہیں پولیس کے ڈنڈوں اور آنسو گیس سے ڈرے ہوئے کوئی گھروں میں دبکا ہے اور کوئی ملک سے باہر میری طرح بس سوشل میڈیا پہ بہادر ہے کاش ہم بھی بہادر قوم ہوتے!
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کا میگا پروجیکٹ تھا۔ سوائے جنرل مشرف کے، نوازشریف کو ہر دور میں اسٹیبلشمنٹ کا آشیرواد رہا ہے۔ 2024 میں بدترین دھاندلی کا سب سے بڑا بینیفشری نوازشریف اور شریف خاندان ہے