@AzmaBokhariPMLN اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے گریز کریں، کیونکہ اس سے آپ کی اپنی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ ۔ایسے بیانات دے کر خود کو جوکر ثابت نہ کریں۔ یہ عوام آپ سے زیادہ پڑھی لکھی اور آپ سے زیادہ سمجھدار ہے
@AzmaBokhariPMLN جب یہ جہاز پنجاب کا ہے اور پنجاب کے وسائل سے حاصل کیا گیا ہے، تو اسے اپنے نجی دورے کے لیے لندن لے جانے کا فیصلہ آپ کی وزیرِاعلیٰ نے کیوں کیا؟ یہ نہ آپ کے والد کے پیسے ہیں اور نہ ہی آپ کی وزیرِاعلیٰ کے والد کے۔ یہ عوام کے پیسے اور وسائل ہیں، اور عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔
Thank you Jhelum for a record turnout and especially the participation of women and families. I am witnessing the formation of a nation. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#JhelumJalsa
@GFarooqi نہیں بلکل بھی نہیں پاکستانی میڈیا جھوٹا اور بکاو ہے جس نے اچھی رقم لگا کے خرید لیا اس کے لیے دوسروں پے بھونکتا ہے بڑے بڑے ضمیر فروش بیٹھے ہیں یہاں پر ایک زندہ مثال آپ ہیں