میں اپنے پاکستانی قوم سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ لوگ 10 اپریل سے لیکر اب تک جو گھروں سے نکلے حقیقی آزادی کے لئے آوازیں بلند کیں کیا آپ فیاض الحسن چوہان، فواد چوہدری، شیریں مزاری، عامر کیانی اور باقی جو لوگ پریشر میں پارٹی چھوڑ کے جا رہے کیا ان کے لئے نکلے تھے۔۔
اگر سب نکلے ہی عمران خان کے لئے تھے تو
جب عمران خان اپنی پاکستانی قوم کی وجہ سے ہمت نہیں ہارے تو اب ہم کیوں مایوس ہو رہے ہوں
27 سال انتظار کیا ہے مختلف امتحانوں سے نکل کے یہاں تک پہنچے ہیں
اللہ سے دعا کریں یہ مشکل وقت بھی ٹل جائے گا
شکر ہے خاں صاحب نے پہلے ہی سکھا دیا تھا کہ
"پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے"
تو اب بس آپ نے نہیں گھبرانہ
مفتی محمد شفیع صاحب ؒ فرماتے ہیں کہ
استخارہ کرنے کے بعد ندامت نہیں ہوتی۔
میں تو چھوٹا سا استخارہ پڑھ لیتا ہوں:
" اَللّٰهمَّ خِرْلِىْ وَاخْتَرْلِىْ "
اے اللہ! میرے لیے آپ پسند فرما دیجئے کہ مجھے کون سا (راستہ) اختیار کرنا چاہیے۔
ہم اس دنیا میں اس طرح رہنے کے لیے نہیں نکلے جیسے جانور رہتے ہیں، کھاتے پیتے اور سوتے ہیں بلکہ ہم آخرت کے لیے زاد راہ تیار کرنے نکلے ہیں۔
(الكافية الشافية 379/4)
رسول اللہ ﷺکی دعا:
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
سنگ بے قیمت تراشااورجوہرکردیا
شمع علم وآگہی سےدل منورکردیا
فکروفن تہذیب وحکمت دی شعوروآگہی
گم شدان راہ کوگویاکہ رہبرکردیا
چشم فیض اوردست وہ پارس صفت جب چھوگئے
مجھ کومٹی سےاٹھایااورفلک پرکردیا
دے جزااللہ تو اس باغبان علم کو
جس نے غنچوں کوکھلایا اورگل تر کر دیا
#شاziaستار
چودہ سال میں بد ترین مہنگائی! مار دیا ظالمو!
رجیم چینج آپریشن پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف سازش تھا-
پاکستانی ان کے کرپشن کے گڑھ جوڑ کی قیمت مہنگائی کی صورت میں ادا کرتے ہیں
#ام_حریم