@JibrilWahab .
سبحان الله...
Being Muslim is genuinely the Biggest Blessing!
Message from Sheikh Jibril Wahab at Mualaf Center, Jakarta, INDONESIA.
(Pesan dari Syeikh Jibril Wahab di Mualaf Center- Jakarta-INDONESIA)
.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸♥️
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
#صباح_الخيرᅠ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اے اللہ ! جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
صبح بخیر
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے۔۔۔
ایسی غیرت مندی پہ پورے بلوچستان کے سامنے اِن سب جمع شدہ بغیرتوں کو پتھراؤ کر کے زنا والی سزا دی جائے، تا کہ لوگ نکاح پہ اور زیادہ پابند ہوں ۔۔۔
#Balochistanincident#زرک_اور_شیتل_کو_انصاف_دو