Amazingly high spirit. They deserve to be out on bail but unfortunately their own professional colleagues - the judges and the government lawyers lack courage to do justice even to their fellow lawyers.
سپریم کورٹ آف پاکستان کا سرکاری موٹو (مظہر یا شعار) قرآن پاک کی اس آیت پر مبنی ہے۔ فَاحْكُمْ بَيْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ
ترجمہ: "پس لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کرو" (سورۃ ص، آیت 26)
آٹھ دن گزرنے کے باوجود ۔۔۔ اسلام آباد کے دو وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جیل سے وکالت نامے دستخط نا کرا کے دینا؟؟؟؟آٹھ دن گزر گئے۔۔۔۔بلکہ کسی نے نوٹس بھی نہیں لیا؟؟ کسی کے کان پر جون تک نہیں رینگی؟؟؟یہ انصاف کے راستے میں دیوار کھڑی کرنا ہے،انسانی حقوق سے محروم کرنا ہے،انسانی حقوق کے نہتے دو وکلاء میاں بیوی سے اتنا خوف ؟؟
سپریم کورٹ بتائے کیا یہ حق کے ساتھ فیصلہ کرنا ہے؟؟؟
سرائے نورنگ، لکی مروت سے فہیم اللہ لکھتے ہیں کہ:
”میرے ماموں کا بیٹا ریاض ولد کریم خان (گنڈی خانخیل) نورنگ بلاسٹ میں شہید ہو گیا ہے ۔اِس سے پہلے ان کے والد صاحب فوت ہوئے، پھر چند مہینے بعد اس کے چھوٹے بھائی کو دہشتگردوں نے مارا اور آج اسے بھی شہید کر دیا گیا۔ یہ ایف سی میں ملازم تھا پھر اس کی والدہ نے اس سے نوکری چھڑوائی کہ تم میرے پاس ایک رہ گئے ہو، میں تمہیں کھونا نہیں چاہتی۔ پھر یہ یہاں اپنا زرنج/لوڈر رکشہ خرید کر نورنگ بازار میں مزدوری کرتا تھا اور ظالموں نے آج اسے بھی نہیں چھوڑا جو ماں کا واحد سہارا تھا۔ اس کے گھر میں اب کوئی مرد باقی نہیں رہا۔“
ایک طرف پاکستانی چوکی دوسری طرف افغان طالبان کی۔ جب دونوں کے درمیان جھڑپ ہوتی ہے تو گولے ہمارے گھروں میں آ کر گرتے ہیں۔ چمن بارڈر کے قریبی گاؤں کے رہائشی کے مطابق پاکستانی گاؤں کے 300 گھر تین دن سے خالی پڑے ہیں، گاؤں میں صرف ایک امام مسجد رہ گیا یے۔ ایسی جھڑپوں میں نقصان ہمارے جیسے عام لوگوں کا ہوتا ہے۔ @zain91 کی رپورٹ https://t.co/KJRTSTZQto
🔴 سوڈان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔ سوڈان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مہاجر بحران کا سامنا کر رہا ہے: 90 لاکھ سے زیادہ داخلی طور پر بے گھر افراد، کل 1 کروڑ 40 لاکھ بے گھر انسان اور پورے 2 کروڑ 90 لاکھ لوگ بھوک سے نبرد آزما ہیں۔
یہ ایک انسانی المیہ ہے۔
We have organized against evictions of working class households in Islamabad since 1999. The Pakistani state & CDA in particular, have always employed the language of violence to deal with katchi abadis. But the present regime is unhinged in a way we have never seen before.
1/n
Thousands of people are being made homeless in Islamabad. They are being harassed, arrested for trying to stop the demolition of their homes. Shameful how the mainstream is ignoring the plight of the most vulnerable and that too in the heart of Islamabad. #StopIslamabadEvictions
بی بی سی آئی کی تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے ایک سرکاری ہسپتال کے بچوں کے وارڈ میں سرنجوں کا دوبارہ استعمال اب بھی جاری ہے اور یہ عمل بچوں کی جانوں کو بدستور خطرے میں ڈال رہا ہے۔
مکمل ڈاکیومنٹری دیکھیے: https://t.co/MTDksdqe5s
The indigenous residents who built Islamabad with their own hands r now watching their houses being demolished by the CDA. In the 1960s, they were promised separate plots but that never happened and now they are helpless as the CDA is demolishing the dreams of these poor people💔
افغان مہاجرین کیساتھ بھیڑ بکریوں کی طرح کا رویہ رکھا جارہا ہے
ایسی تیز بارش میں کوئی اپنے مویشی بھی ایسی حالت میں نہ رکھے جس طرح خیبر میں ان مہاجرین کو رکھا گیا ہے
افسوس صد افسوس
🚨 یہ بدترین ظلم اور غیر انسانی سلوک ہے
سکرین شاٹ کا ترجمہ: "حکومتِ پاکستان اور افغانستان سے دل کی گہرائیوں سے اپیل ہے کہ کم از کم چند دنوں کے لیے ہی سہی، سرحدی دروازہ کھول دیا جائے۔ اس سخت سردی، بارش اور مجبوری نے لوگوں کو بے بس کر دیا ہے۔ 😢 گزشتہ رات جو گزری، خدا کی قسم، باضمیر انسانوں کے دل ایسے حالات دیکھ کر ٹوٹ جاتے ہیں۔ آخر قیامت کا دن بھی آئے گا، اور ہر ایک کو جواب دینا ہوگا۔ ان معصوم بچوں کی ننھی ننھی آوازیں، جو سردی سے کانپتے ہوئے مدد کے لیے پکار رہی ہیں اگر کوئی سن لے تو یقیناً اس کی نیند اُڑ جائے۔ انصاف کی اشد ضرورت ہے۔ 🙏 😢 جو خیمے ہم نے لگائے تھے، وہ بھی بارش کے پانی سے بھر گئے ہیں، اور پوری رات ہم نے شدید سردی میں گزاری ہے۔ 😢"
پاکستان اور افغانستان کے نام نہاد مسلمان حکمرانوں کی انا کے بیچ جو لوگ پس رہے ہیں، ان پر اگر مسلمانی کی بنیاد پر نہیں تو کم از کم انسانیت کی خاطر رحم کیا جائے۔ ایک طرف افغان مہاجرین کو گھروں سے زبردستی نکالا گیا، جسے میڈیا اور سرکاری سطح پر "عزت کے ساتھ واپسی" کا نام دیا گیا۔ اب وہ مہینوں سے سرد راتوں اور تیز بارشوں میں دن رات ٹرکوں اور راستوں میں پھنسے ہوئے، بارڈر کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
خدارا انسانیت کے نام پر بارڈر کھول کر انہیں اپنے ملک واپس جانے دیا جائے۔ اس کے بعد چاہے بارڈر پر دیوارِ چین بنا کر اسے ہمیشہ کے لیے بند کر دیا جائے، یا ایک دوسرے کے ساتھ لڑنا ہو تو لڑ لیا جائے، لیکن ان لاکھوں انسانوں کو، جن کا آپ کی سیاست یا لڑائی سے کوئی تعلق نہیں، اس اذیت سے نکال کر ایک طرف کر دیا جائے۔
خون اپنا ہو یا پرایا ہو
نسل آدم كا خون ہے آخر
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں
امن عالم كا خون ہے آخر
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پر
روح تعمیر زخم کھاتی ہے
کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کے
زیست فاقوں سے تلملاتی ہے
ٹینک آگے بڑھیں کہ پچھے ہٹیں
کوکھ دھرتی کی بانجھ ہوتی ہے
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگ
زندگی میتوں پہ روتی ہے
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے
جنگ کیا مسئلوں كا حل دے گی
آگ اور خون آج بخشے گی
بھوک اور احتیاج کل دے گی
اس لئے اے شریف انسانو
جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
آپ اور ہم سبھی کے آنگن میں
شمع جلتی رہے تو بہتر ہے
(ساحر لدھیانوی )
#PakAfg #IranWar #War
ایٹمی طاقت پاکستان اور عالمی طاقتوں کے قبرستان افغانستان کی عظمت و شان کی الف لیلوی کہانیوں سے دُووور ایک مزدور کی بے گور و کفن لاش بارہ دن سے طورخم بارڈر کے گیٹ پر پڑی ہے۔ دونوں طرف کے قبائلی رہنما سفید جھنڈوں کے ساتھ تدفین کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن افسوس دونوں ممالک کے صاحبانِ اقتدار اہم قومی و بین الاقوامی امور نمٹانے میں مصروف ہیں۔۔۔ کیا نفرتوں کے کاروبار کی گرم منڈی میں اس بے یارو مددگار لاش کے لیے آواز بلند کرنا بھی حب الوطنی پر سوالیہ نشان اٹھا دے گا؟
سر آپکی خصوصی توجہ چاہیے
@CSKPOfficial@AwamKaEhsaas
ضلع کرک کے گاؤں کمالی بانڈہ میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کے حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں۔ معصوم بچوں کا مستقبل خستہ حال عمارت، ٹوٹے کمروں اور بنیادی سہولیات کی کمی کے سائے میں پروان چڑھ رہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ تعلیم جیسے اہم شعبے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ کیا متعلقہ حکام اس طرف توجہ دیں گے یا ننھے طلبہ کا مستقبل اسی طرح خطرے میں رہے گا
Mobile number =0345 807055