Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has greeted the Muslims around the globe on the advent of the holy month of Rabi-ul-Awwal. In his message on the occasion, he said that the onset of the blessed month brings with it a message of peace, happiness& tranquility #RabiulAwwal
دوست سوال کرتےھیں کھ میں نےجمھوریت کےلئے قربانیاں دیں اور میں جمھوریت کی مخالفت کیوں کرتاھوں عرض یہ ھے کہ میں جمھوریت کا مخالف نھیں ھوں بلکہ تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پھنچاھوں کہ موجودہ جمھوری ماڈل عوام نھیں بلکہ امیر خاندانوں کےمفادات کاتحفظ کرتاھےلھزا اسےبدلنے کی ضرورت ھے
پاکستان کو علامہ اقبالؒ اور قائداعظم کی امنگوں کے مطابق اسلامی، جمہوری، فلاحی مملکت بنانے کے لیے قائد و اقبال ؒ کی فکر پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔
#Iqbalday