[email protected][email protected][email protected]
Customer service website of express ent.
https://t.co/eAr8ene9ak.
📢آپ سب ان ID پر جلد از email s بھیجیں اور تعداد اس گروپ میں بتا دیں۔
اس کام میں دیر نہ کریں ۔
السلام وعلیکم
اس موقع پر جب اسلام آباد میں گندی سیاست اپنے عروج ��ر ہے انسانوں کی خرید وفروخت جاری ہے ایسے میں جماعت اسلامی
کراچی کے حقوق کیلئے آواز بلند کررہی ہے۔ بروز اتوار 20 مارچ دوپہر 3 بجے ایک عظیم الشان " حقوق کراچی کارواں" نکلا جا رہا ہے
#کراچی_کارواں
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ
@NaeemRehmanEngr
کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کے جائز اور قانونی حقوق کے حصول،شہر میں بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور لوٹ مار کی وارداتوں سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے 20مارچ کو مزار قائدسےحقوق کے سلسلے میں نمائش چورنگی پر پریس کانفرنس#کراچی_کارواں
#انسانوں_کی_منڈی_نامنظور
تحریک عدم اعتماد چوروں، لٹیروں اور ڈاکوؤں کا ٹرانسفر ہے جو ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں جا رہے ہیں۔
یہ انسانوں کی منڈی ہے جہاں ایک بیوپاری سے دوسرے بیوپاری تک سب ریٹ لگانے میں لگے ہیں۔