ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں بی آر ٹی سروس غیر معینہ مدت تک معطل کردی گی اور آج مختلف فوٹیج منظر عام پر آئی کہ بسوں کو پنجاب کی طرف شفٹ کیا جارہا ہیں
ترقیاتی منصوبوں کی تختیاں اور تصاویر ہٹانے سے کیا وہ منصوبے ختم ہوجائیں گے؟
آج بونیر میں مختلف جگہوں میں سرکاری سطح پر تحریک انصاف کو مٹانے کی کوشش کی گئی جو انکی بھول ہے۔
یہ کوئی فلسطین نہیں میرے خیبرپختونخوا باڑہ کی عوام ہیں جس پر آج سیدھی گولیاں برسائی گی 💔
گھروں پر ڈرون گرائے گے نقل مکانی کرائی گی آج جب اپنے حق کے لیے نکلے ان پر گولیاں بھی چلائی گی
ترکی تو یاد ہے جب طیب اردگان کی حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تو عوام کا ردعمل یاد ہے؟
انشاءاللہ پاکستان میں ترکی کی یاد تازہ کرینگے
سہیل آفریدی. اپ صرف حکم کرو اور اعلان ک��و ہم لوگ تیار ہیں ایسا بھی یہ لوگ پہلے سے 20 سال سے ہم لوگوں کو مار رہی ہے اور مرنے کے لیے ہم سب تیار
🚨🚨ہمارے پر امن اجتجاج پر فائرنگ اور آنسو گیس کی بارش متعدد کارکن زخمی ہسپتال منتقل
ہم پر امن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے پولیس نے فائرنگ کی اپنے لوگوں پر گولیاں چلادی ۔۔۔