اس پین نما بم سے محتاط رہیں، اپنے بچوں کو بھی سمجھائیں کہ زمین پر ملے تو نہ اُٹھائے، کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر شئیر کیا جا رہا تھا آج بھی اسکی وجہ سے ایک بچی کی شہادت ہوئی ہے۔
7 دن اسرائیل اور ایران کی جنگ تھی
نہ بی ایل اے نے حملہ کیا نہ ٹی ٹی پی نے حملہ کیا
کیا کوئی مصالحت تھی یا دوستانہ میچ تھا؟
صوبائی وزیر ہائوسنگ ڈاکٹر امجد علی