@M_Awais76@MirMAKOfficial Tera lider to naik hy phir b to jhot bol rha hy is hisab se teri aama ne sari umr tere laa tadad father's se jhot e bola hoga
A tera e a
A tera e a
A tera e a
@M_Awais76@MirMAKOfficial Allah ka karam hy k me ek naik orat ka beta hun jis ne sari zindgi namaz or Quran ni chora or humaein haq Kehna sach kehna b sikhaya
Tu to begert kehny pr hi itna gussa kr gya or tu ye b janta hy k mene tujhe begert q kaha
#بریکنگ_نیوز
عاصم منیر (#چاچو_وسکی) کا مثبت امیج بنانے میں اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی کے بعد سے ایک نئے منصوبے کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔
نئے پلان کے مطابق شہداء کے اہل خانہ کو عاصم منیر کے حق میں اور عمران خان کے خلا�� بیانات دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
اہل خانہ کو سیمینارز اور ریلیوں کا حصہ بننے اور انٹرویو دینے پر مجبور کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ جون 2023 کے مہینے کے آخری ہفتوں کے لیے پیر سے میڈیا مینجمنٹ کے لیے ایونٹ کی کوریج کرے۔
تاجر برادری کو مشکل وقت میں اس طرح کے سیمینارز اور ریلیوں پر پیسہ خرچ کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے جب کہ وہ پہلے ہی سخت دباؤ میں ہیں۔
شہداء کے خاندانوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنی جیب سے پیسہ ادا کر کے ان تقریبات میں شرکت کے لیے سفر کریں۔ اس کا مطلب ہے کہ اب شہدا کا بیانیہ شہدا کے خاندانوں کو بلیک میل کرنے اور عاصم منیر کی مشہوری کے لیے ضائع کیا جائے گا۔
کیا ان لوگوں میں رتی برابر بھی شرم بچی ہے؟
بجٹ ۲۰۲۳ میںُ ڈیفنس بجٹ ۱۳% اضافہ کے بعد اب ۱۰۸ کھرب کا ہو گیا ہے، مگر ۵۶۳ ارب Rs. 563 billion pensions اندازہ بجٹ کے سائز کا ۳۳% اس بجٹ کا حصہ نہیں ہیں، کیونکہ GHQ کا کہنا ہے کے رئیٹایڑڈ retired افسران فوج کا نہیں بلکہ سول کا حصہ ہیں! سو بسم اللہ! ہمارے سول بھائ ہیں! مگر اگر ایسا ہے تو جرنل باجوہ صاحب اور GHQ گزشتہ ایک سال میںُ ان کی پنشن پہ restrictions کیسے لگاتے رہے؟ اگر یہ اب سول ہیںُ اور civilian budget کا حصہ ہیں تو پھر GHQ کے ڈسپلن کا حصہ کیسے؟ وکلا عدالتوں اور خود JAG Branch کو اس ایشو کو غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے! https://t.co/uDsk95zg73 via @YouTube
یہ احتجاج ہماری روایات کےخلاف ہے
جب ہم اپنے لوگ اٹھا کر امریکہ کے حوالے کر سکتے ہیں۔ سرعام اپنے بندے مارنے والا امریکی قاتل بغیر سزا واپس ��ھیج سکتے ہیں تو امریکہ جی اور اسکے کارندوں کیلئے اپنے چند لوگ کیوں نہیں پھڑکا سکتے
کیوں جاہلوں کی طرح احتجاج کرتے ہو
تب نہیں بولے تو اب بھی برداشت کر لو نا
@ilovepak2020@FatimaPTI_IK Mard k bachy hein to orton ko q Uthwa lety? Sab choro ap Khan ko pakro or aa jao raods pr muqably k liye ye bili chohy ka khel kb tk khel skty
تحریک انصاف کیلئے قانونی پر امن احتجاج اور الیکشن کمپین کا آسان ترین اور سستا ترین طریقہ
۱- عمران خان کو حقیقی آزادی تک اپنے جھنڈے کا رنگ اور ڈیزائن بدل دینا چاہیے، اسے مکمل کالا جھنڈا بنا دیں، پی ٹی آئ کا ہر ووٹر کالے رنگ کا جھنڈا اپنے گھر پر لگا لے، سوچیں اگر 2 کروڑ لوگوں کے گھر پر کالا جھنڈا نظر آۓ، کالا جھنڈا آسانی سے کسی بھی کالے کپڑے کو ڈنڈے کے ساتھ باندھ کر لہرایا جا سکتا ہے
۲- شام 6 بجے روزانہ تمام پاکستانی اپنے اپنے گھروں سے اپنی گاڑی یا موٹر سائیکل یا بچوں والا بھونپو 30 سیکنڈ کیلئے بجائیں، اپنے اپنے گھروں کے آگے کھڑے ہو کر قومی ترانہ گائیں اور آیت الکرسی پڑھیں، سوچیں 16 کروڑ لوگ ایک ساتھ اپنے گھروں کے آگے کھڑے ہو کر قومی ترانہ گائیں اور آیت الکرسی پڑھیں، ایکدوسرے کی طرف بغیر نعرے لگاۓ ہاتھ ہلائیں
۳- عمران خان ٹکٹوں کی تقسیم ابھی سے کر لیں اور اپنے کچھ خاص قریبی لوگوں کو دے دیں ورنہ جیل سے ٹکٹوں کا فیصلہ نہیں ہونے دیا جاۓ گا
۴- الیکشن والے دن عمران خان کا ووٹر ووٹ دیکر گھر مت جاۓ، وہیں پولنگ سٹیشن کے سامنے پر امن طریقے سے بیٹھ جاۓ، جبتک پولنگ سٹیشن کے الیکشن کے نتیجہ کا اعلان نا ہوجاۓ، سوچیں ہزاروں لوگ ملک کے ہر پولنگ سٹیشن کے سامنے بیٹھ جائیں، اپنے ووٹ کی حفاظت کیلے!!!!!!
اگر حقیقی آزادی لینی ہے تو یہ اسکی کم ترین قیمت ہے، اگر یہ بھی نہیں دینی تو کنگز پارٹی کو ووٹ دیکر نہاری یا حلیم حسب توفیق کھا کر سو جائیں، اچھی نیند آۓ گی
میں بے گناہ ہوں، پی ٹی آئی کے لوگوں کو پیغام ہے کہ آپ حق سچ پر ہیں، بالکل پیچھے نہیں ہٹنا، تگڑے ہو جائیں: پرویز الٰہی
افواجِ پاکستان کا حامی رہا ہوں لیکن وہ دیکھیں کہ ان کے اردگرد بیٹھے لوگ ملک اور قوم کو کہاں لے جا رہے ہیں: پرویز الٰہی
مکمل تفصیلات: https://t.co/3agi5l3mN2
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کسی کو میدان میں پھینک دیا جائے پھر جانوروں کی طرح اس پہ پل پڑو ، اسے کیا مقابلہ کہتے ہیں ، جی نہیں یہ بزدلی کا شعار ہے، ہارے ہوئے لشکروں کا " ہارون الرشید
@haroon_natamam
Link : https://t.co/ORabzQ0v8k
میں ساری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے میں ناکام رہا ایک وہ جس نے اللہ کے نام پہ دیا ہو اور غریب ہوگیا ہو اور دوسرا وہ جس نے ظُلم کیا ہو اور اللہ کی پکڑ سے بچ گیا ہو (حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ)