Breaking News 🚨
راجن پور میں قومی شاہراھ کو بند کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
انشاللہ ہم اس شاہراھ کو بند کر دیں گے رابطہ نمبر
03371649898
اس طرح کی نیوز کو لازمی ہر طرف شئیر کریں 👆🏻
مقامی لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ ورکرز تین دنوں سے دھرنا دئیے بیٹھے ہیں ان میں تعداد ان کارکنان کی ہے جو دیہاڑی دار ہے انکے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہوتے پلیز ان ورکرز کیلئے پراپر کھانے کا بندوبست کیا جائے !!
یہ پیغام پھیلائیں پلیز 🙏🚨🤔
🚨🚨🚨
عمران خان دشمن کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے چکے ہیں
اگر عوام اگلے 24 گھنٹے تک ڈٹ کر کھڑی رہی-- عمران خان کی انکھ بھی بچ جائے گی اور وزیراعظم کی کرسی پر بھی بیٹھیں گے
اب نہیں تو کب 🚨
خیبر پختون خواہ اس وقت مکمل طور پر بند ہے لیکن اس کا کچھ خاص اثر نہیں پڑ رہا۔
لاہور، کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی جب بلاک ہوں گے تب ہی عمران خان رہا ہوں گے
اگر پی ٹی آئی یہ عہد کر لے کہ روڑ اس وقت کھلیں گے جب عمران خان باہر آئیں گے تو یقین کریں عمران خان باہر آ جائیں گے
پورے ملک میں اور خاص طور پر پختونخواہ میں سڑکوں کو بلاک ہونے سے روکنا ریاست کے لیے تقریباً ناممکن ہے
فیصلہ ہوچکا ہے اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا
مرادسعید کی کال پر سارا کے پی کے صوابی انٹرچینج پہنچ رہے ہیں
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عوام نے اپنوں ہاتھوں میں لے لیا ہے اب ججز کی کانپیں ٹانگیں گی
صدیق جان
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
پنجاب کے لوگوں یاد رکھیں، جب پنجاب سڑکوں پر نکلے گا تو ہی عمران خان جیل سے نکلے گا کیونکہ پنجاب پاکستان کی آبادی کا 60% ہیں۔
یہ عمران خان کی زندگی کا سوال ہے، آپ سب بہادر لوگ ہو پلیز نکلیں عمران خان کی خاطر 🙏
عاصم منیر نے عمران خان کی آنکھ ضائع کروادی اور اب کہہ رہا ہے کہ اسکے باوجود میرے بارے میں کوئی بات نہیں ہوگی تو ہی علاج ہونے دوں گا کیا کوئی نارمل انسان ایسا سوچ بھی سکتا ہے؟
خیبر پختون کو عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت مکمل طور پر بند کر دیا ہے جبکہ بلوچستان میں بھی مختلف شاہراہیں بند ہیں۔
اب باری پنجاب اور سندھ کی
جاگ پنجابی جاگ 🚨
جاگ سندھی جاگ 🚨
خان نے بیٹوں کو پیغام دیا I am OK, بس اب نظر نہیں آرہا ایک آنکھ سے۔۔۔۔💔💔
یہ ظالم اس وقت اپنی واردات کو چھپانے کے لیے سارے ثبوت مٹانے کی کوشش میں لگے ہیں
تھوڑا سہ کارکنان نے دلیری دکھائی تو فوراً خان کو اجازت مل گیا
بیٹوں سے بات ہوگئی اب اگر دلیری برقرار رہی تو خان اس
جنگلی نظام سے آزاد ہوجائینگے لگے رہو شہزادوں شاباش 👏👏
بالآخر وہی ہوا، عوام نے سارے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں، بنا لیڈر کی یہ تحریک شروع ہوچکی ہے۔
اب لیڈر بھی چپ چاپ پیچھے کھڑاہونا شروع کردیں اس میں ان سب کا فاہدہ ہوگا۔
دھماکہ ہونے کے چند ہی گھنٹے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے یہ کنفرم کر دیا کہ یہ حملہ آور افغانستان سے آیا تھا جبکہ اس کے تانے بانے بھارت سے بھی ملتے ہیں لیکن کب آیا، کیسے آیا، کس کی مدد سے آیا اور اسلام آباد تک کیسے پہنچا؟ ان سوالوں کے جواب کون دے گا؟ محسن نقوی؟ یا کوئی اور؟