آج کل الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بڑے چرچے ہيں، حکومت آئندہ انتخابات بھی ای وی ایم سے کرانا چاہتی ہے، ليکن ای وی ایم ہے کيا اور کیسے کام کرتی ہے؟، جانیے @Wahabkamran2 کی اس رپورٹ میں۔ https://t.co/fmm3b7Y8m9
#SamaaTV
اس شخص کا اتنا قصور ھے کہ اس نے بچے کو غلطی پر ڈانٹا۰
بچے کے باپ نے اسی بچے سے اس باریش بزرگ کو کیسے پٹوایا دیک��ئیے اور نئ نسل کے اخلاقیات کا جنازہ اٹھتے دیکھئے۰
انسانیت کہیں منہ چھپاتی پھر رھی ھے۰
اور بچہ کتنا معصوم ھے وہ اسکی زبان اور ھاتھ درازی چیخ چیخ کر بتا رھی ھے۰