جب سے اقا سے لو لگائی ہے زندگی میری جگمگائی ہے
اس کے گھر جا کے جو سکوں پایا
وہ سکوں ہی میری کمائی ہے
در اقدس پہ حاضری دے کے
دل میں ایک روشنی سی چھائی ہے
مجھ کو دنیا میں شان بخشی ہے
میری بس ایک یہی بڑائی ہے
تانیہ کا بدل گیا جیون
اب ہے وہ درد نہ دہائی ہے
@NabeelaJannat
جب سے اقا سے لو لگائی ہے زندگی میری جگمگائی ہے
اس کے گھر جا کے جو سکوں پایا
وہ سکوں ہی میری کمائی ہے
در اقدس پہ حاضری دے کے
دل میں ایک روشنی سی چھائی ہے
مجھ کو دنیا میں شان بخشی ہے
میری بس ایک یہی بڑائی ہے
تانیہ کا بدل گیا جیون
اب ہے وہ درد نہ دہائی ہے
@NabeelaJannat