A proud muslim /Proud Pakistani /exetremist in patriotism /love my land love the men in uniform/die hard lover of imran khan/hate for every single culprit.
@shafqatmm1 جب یہ آمدنی نہیں تو اس پر انکم ٹیکس کس منطق کے تحت وصول کیا جا رہا ہے
افسوس یہ ہے کہ قوم اتنی بے حس ہو چکی ہے اگر کل کو "بل دیکھنے کا ٹیکس" بھی لگا دیا جائے، تو پہلے تھوڑی شکایت کرے گی، مگر آخرکار وہ بھی ادا کر دے گی۔
@shafqatmm1 بجلی کا بل دیکھ کر انسان کا دماغ چکرا جاتا ہے۔ سمجھ نہیں آتی کہ ہنسے، روئے یا صرف خاموش رہ جائے۔
بل میں GST، RGST، ودہولڈنگ ٹیکس، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، مزید ٹیکس، ٹی وی فیس اور پھر انکم ٹیکس بھی شامل ہوتا ہے۔
ذرا کوئی یہ تو بتائے کہ بجلی کا بل Income کب سے بن گیا؟ بل تو اک خرچ ہے
ایک موٹر سائیکل سوار سگنل کراس کرے
تو جرمانہ
مگر کوئی اپنے حلف کے سارے سگنل بار بار توڑے۔۔ تو کوئی بات نہیں
یہ مملکت شغلیہ کی نشانی ہے
#لگان_کا_پاکستان
@JawanDigital Ye jahil hidayat deny Aya hy...hidayat deny Wala wo tha jis ka ALLAH ny kaha k hidayat k Liye Bheja aur unho NY Jo Keh dia wo Keh dia ... science halal Haram ka Faisla nai kr skti ....
عمران خان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا
ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔
واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
اللہ نے مرد و عورت کو مختلف کیوں بنایا؟ مسابقت کے لیے نہیں۔
موازنہ کرنے کے لیے نہیں۔
بلکہ ایک دوسرے کو مکمل کرنے کے لیے۔ مقصد میں شریک۔
ایک جان، ایک خالق، ایک سفر۔ خدائی حکمت کے بھولے ہوئے راز کو دریافت کیجیے۔ مکمل ویڈیو (حصہ ۲) یوٹیوب پر دیکھیں
(ویڈیو لنک کمنٹس میں بھی)
@SdqJaan جو ریاست مدینہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنائی تو اس کے لیے بلال کو تپتی ریت پہ ریتنا پڑا، حمزہ کو کلے سے نکلوانا پڑا، فاقے کرنے پڑے، پیٹ پہ پتھر باندھنے پڑے اور تب جا کے کوئی آسودہ حالی ملی۔ اور ہمیں بیٹھے بٹھائے گھر میں تیار پہ سب کچھ چاہیے۔
@SdqJaan لیکن یہاں کے لوگوں نے فوراً سے پہلے بیعت کر لی۔ یہی حال تمام حکمرانوں کا رہا ہے، خلجی، سلاطین دہلی، لودی، مغل، انگریز، سب باہر سے آتے رہے۔ شیر شاہ سوری، احمد شاہ عبدالی، نادر شاہ، تمام لوگ باہر سے آئے اور یہاں حکمران بنتے رہے۔
@SdqJaan ابھی اردوگان کو حالیہ تاریخ میں ماضی قریب میں اردوگان کا حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش ناکام بنایا گیا تو تین سو لوگوں کی جان گئی۔ جبکہ یہاں پر ہماری قوم کو انقلاب چاہیے لیکن گرمی بھی نہ لگے، سردی بھی نہ لگے، پسینہ بھی نہ نکلے، خون بھی نہ نکلے اور نجات بھی مل جائے، ایسا نہیں ہوتا۔
@SdqJaan تو ابھی آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ یہاں کی مٹی یہاں کے خمیر میں انقلاب، تحریک اور اس جیسا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہاں کے خمیر میں غلامی ہے، یہاں کے خمیر میں ظلم برداشت کرنا اور زیادہ سے زیادہ باتیں کرنا ہے بس۔ ترکی کی مثال دی جاتی ہے تو ترکوں کی تاریخ انقلاب سے بھری پڑی ہے۔
@SdqJaan شاید کبھی اس سے بھی زیادہ مظلم ہوI ہوں۔ لیکن کہیں کوئی تحریک کوئی انقلاب کچھ بھی نہیں ملتا۔ اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی کو جنگ آزادی کہا جاتا ہے لیکن وہ ایک منتشر سا قدم تھا جو ٹھنڈی کڑی میں ابال کے جیسا تھا۔ وہ کوئی جنگ آزادی نہیں تھی۔
@SdqJaan مغلوں نے لودیوں کو مارا تو یہ ان کے ساتھ ہو گئے، انگریزوں نے مغلوں کو مارا تو یہ ان کے ساتھ ہو گئے۔ پچاس سال یہاں رنجیت سنگھ حکمرانی کرتا رہا۔ اور ان لوگوں نے ہر ایک نئے حکمران کی بیعت کی۔ تاریخ مظالم سے بھری پڑی ہے۔
@noshigilani@SaeedPoet Happy Birthday! Wishing you good health,endless happiness,& Allah's choicest https://t.co/iM3oAU1F3G's a privilege 2 celebrate someone who shares life wth a sister so dear 2 my heart.May Allah bless ur family wth love, peace barakah,many joyful years ahead. Have a wonderful year!