مجھے فالورز بڑھانے کے نمبرگیم مین کوہی دلچسپی نہین ہے ۔کیونکہ مین "کونٹیٹی "سے زیادہ" کوالیٹی" کو اہمیت دیتی ہون۔ ☺ سیکھنے پر ہقین رکھتی ہون۔اچھی پوسٹ لگے تو فولو کرین ۔اپنے بارے مین یہ ہی۔کہونگی بہت نیک نہین ہون پر ایٹ لیسٹ فیک نہین ہون۔☺
عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی کسی ڈیل کے نتیجے میں ہونے کا مجھے تو کوئی علم نہیں ہے، البتہ اگر آپ کو عمران خان صاحب کسی جہاز میں بیٹھ کر لندن کی طرف رواں دواں نظر آۓ تو پھر مجھ سے یہ سوال کیجیے گا کہ کوئی ڈیل ہوئی ہے یا نہیں!
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
اسپین میں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے اور آج بارسلونا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کی رہائی کے لئے ایک بڑا احتجاج منعقد کرکے عمران خان سے اپنی محبت کا حق ادا کر دیا۔
اوورسیز پاکستانی پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔
عمران خان کا پیغام ہے کہ ساری دنیا نے پہچان لیا دھاندلی ہوئی ہے، ایک ہی راستہ ہے کہ ووٹ واپس کئے جائیں، عوام کا مینڈیٹ واپس کیا جائے- علیمہ خان #عوام_کو_اپنا_حق_دو
آپ جانتے ہیں ٹوئٹر کیوں بند ہوا ہے؟ ٹوئٹر احتجاج کی کال پر بند ہوا ہے۔ عمران خان نے کل ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کررکھا ہے۔ اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں۔ ہم 180 نشستیں پوری کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
سینئر صحافی رضوان غلزئی نے خبر دی کہ، "PTI ووٹرز کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے گھروں کے گھیراؤ کے اعلان کے بعد دھاندلی زدہ کچھ حلقوں میں ریٹرننگ افسران اوریجنل ریکارڈ PTI امیدواروں کے حوالے کر رہے ہیں کہ جا کر عدالتوں میں چیلنج کریں"
عوام دھاندلی کے خلاف ڈٹ گئی ہے تاکہ اگلے 5 سال پچھلے دو سالوں جیسے نہ ہوں
جب ہم بتا رہے تھے کہ عمران خان کی گراونڈ پر کیا صورت حال ہے تو ہمیں کہا جاتا تھا کہ ہم یوٹیوب وویوز کے لیے یہ سب کررہے ہیں،
اب 90 فیصد صحافیوں نے لائن بدل لی ہے،
حقیقت وہی تھی جو ہم بتاتے رہے،
چابی والے کھلونوں نے مروا دیا آپ کو،
وہ بڑے بڑے اینکرز کہاں ہیں جو کہتے تھے کہ یوٹیوبرز نے خان کو سولی پر لٹکوانا ہے،
آپ لوگ چینلز پر نوکریوں کے لیے جھوٹ بولتے رہے،
ہم نے سچ کا سفر جاری رکھنے کے لیے چینلز کی نوکریاں چھوڑ دیں،
الحمدللہ اللہ نے ہمیں سرخرو کیا، شکر الحمد للہ....