🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
اگلے 48 گھنٹوں میں ہماری اکثریت ہوگی ہمارا وزیر اعظم آنے والا ہے وزیر اعلی پنجاب بھی ہمارا ہوگا آپ دیکھتے جائیں اگلے بیس دنوں میں ہمارئ حکومتیں بن جائیں گی
سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان 🔥🔥✌🏻✌🏻
صدام خان ترین نے پولیس افسران اور الیکشن کی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے Form 45 رکھ دیے اور کہا کہ فارم 45 کے مطابق رزلٹ جاری کریں،ورنہ سبی ڈویژن بند ہی رہے گی۔۔!!
ایسے لیتے ہیں اپنا حق ڈٹ گیا جوان۔۔۔🔥
ہمارے نوجوان جذباتی ہیں؟ وہ آج کامران بھائی کا یہ میسج خوشی خوشی شئیر کریں گے کہ ہماری تعریف ہوئی ہے
ہمیں یاد ہے زرا زرا :
کامران بھائی الیکشن کے سخت خلاف تھے۔ آرمی چیف کی قیادت میں قومی فوجی حکومت 10 سال کے لئے چاہتے تھے۔آلودع عمران خان کے پروگرام کئے
جب فوج نے دیکھا کہ اُن کا امیدوار نواز شریف پری پول دھاندلی کے باوجود ہار رہا ہے تو انہوں نے عوام کے مینڈٹ پر سر عام ڈاکہ ڈالنا شروع کر دیا۔ آسٹریلین میڈیا
In the last 10 months, all unconstitutional and illegal tactics have been employed for pre-poll rigging in Pakistan, which are summarized in this video.
But Allah is Al-Haq. PTI stands at the peak of its popularity today, and InshAllah, on the day of election, every voter shall come out to exercise their right to vote and thwart all attempts of rigging.