@SecretGirl_IK ایک ایسے شخص کی اندھی تقلید جس کو پورا کلمہ نہیں آتا جس کو خاتم النبیین بولنا نہیں آتا جس کو درود پڑھنا نہیں آتا جس کی تاریخ فحاشی اور عریانی سے بھری پڑی ہے جو زندگی بھر سکینڈلز میں گھرا رہا جس نے ٹی وی پر اقرار کیا ہاں میں نے ایک چیز خزانے سے نکلوائی اور بیچی۔ اسکو پیر مانتے ہیں
@kabeerraja786 جتنا مرضی تڑپ لو نیازی کو لانے والوں کو اسکے علاج کا بھی پتہ تھا، بلی نے شیر کو سب سکھایا لیکن درخت پر چڑھنا نہیں سکھایا اسی طرح لانے والے علاج بھی جانتے ہیں