شہید رانی آپ نے ہی اس ملک کی خواتین کو اس مردوں کے معاشرے میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ آپکی جدو جہد کی بدولت آج جمھوریت کا سفر جاری ہے
سلام شہید رانی 🌹❤️
#HappyBirthdaySMBB
@Benazir_Shah مقتدرہ کو پی ٹی آئی کی ضرورت پڑنے والی ہے ۔۔۔جیل۔میں بیٹھا شخث اگر چھوٹے صوبوں کی بات مان کر چل۔پڑتا ہے تو باہر والوں کے لئے مشکل ہوسکتی ہے ۔۔باقی غیرت والی باتیں جھوٹ ہیں ۔
@IamHaiderSN ارے بھائی نواز شریف کبھی ڈٹا ہی نہیں وہ صرف پاز لیتا ہے۔ ڈیل کے درمیانہ وقفے کے درمیان بھی اقتدار ہی انجوائے کرتا ہے ۔۔
مقتدرہ پہلی دلہن کو کیسے بھول سکتی ہے
@ASNsharif جاتی عمرہ کا ہر نوجوان سیٹ ہوچکا ہے کچھ عوام پہ مسلط باقی کاروبار کے ذریعے شبھڑ دلیاں۔ ۔۔
اور کونسے نوجوان سیٹ کرنے 🤔
روزگار تو ن لیگ دے نہیں سکتی ۔۔۔وفاق اور پنجاب میں تین لاکھ ملازمتیں ختم کردی غریبوں کی پنشن سب کی ماں کھاگئی ۔
اور کیا نچوڑنا رہ گیا ہے