میں نے اپنے ڈرائیور کو کہا کہ میرے لئیے سِگار لے آؤ اور پھر میں سو گیا۔ صُبح اُٹھا اور پُوچھا کہ رات کو سِگار لے آۓ تو ڈرائیور نے بولا
نہیں لایا اور نہ ہی لاؤنگا
پڑوسی کو پتہ چلا تو فوراً بولا:
میر صاحب احتجاج میں اپنا گھر چھوڑ دیں۔
ویسے ہی خیال آیا صدر علوی کے استعفی کی بات پر۔