مسلم لیگ ن کے چار بڑوں کی جاتی اُمرا میں بیٹھک ہوئی۔ نواز شریف نے مبینہ طور پر اپنے خیالات کا اظہار کرت�� ہوئے کہا کہ گراؤنڈ میں ہماری مٹی پلید ہو چکی ہے، کیوں نہ صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی طرح اسٹینڈ لے کر شہیدوں کی صف میں اپنا نام بھی لکھوا لیا جائے؟
مگر ’’مجھے وہ راستہ آتا ہے‘‘ والی بی بی نے اس نادرِ روزگار آئیڈیا کی حمایت نہیں کی!محمد مالک۔
صنم جاوید نے رہائی کے بعد ایک بار مجھے بتایا تھا ہم ڈاکٹر یاسمین راشدہ کے کہنے پر اس طرح بن کے باہر اتے ہیں
کہ ہمارے دشمنوں کو کبھی نہ لگے کہ ہم کمزور ہیں ہم پہ اندر جتنا بھی ظلم ہو
ہم اپنے دشمنوں کو موقع نہیں دیں گے
کہ ہم کمزور ہیں اور یہ بات مجھے آج سمجھ میں آرہی ہے
حکومت کی جانب سے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد جاری ہے، بہنوں سے ملاقاتیں بھی کرائی جاچکی ہیں۔ مگر سوشل میڈیا پر اداروں اور ان ک�� سربراہان کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ سیاسی مقاصد کے لیے کوئی حربہ استعمال کیا گیا تو ملاقاتیں روکی جاسکتی ہیں، بیرسٹرعقیل ملک
گریڈ 20 کے افسر کو جج کرنے کے اختیار دے دیے گئے ہیں حکومت کا تنخواہ دار ملازم کیا حکومتی خواہش پر عمل نہ کرنے کی جرأت رکھتا ہوگا :عائشہ بخش
سمجھ نہیں آئی خطرہ کس چیز کا ہے کونسا دہشتگرد ہے جس کے پیچھے یہ جارہے ہیں اور وہ ان کو نقصان پہنچا سکتا ہے ایسی چیزیں تو افریقہ میں سنی ہیں :��ہزاد چوہدری
پاکستانی میڈیا پہ بین کرسکتے ہیں انٹرنیشنل میڈیا پہ نہیں، ایک اور انٹرنیشنل میڈیا نے بھی خبر بریک کردی
کہ عمران خان کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے یہ سزا دلوائی گئی ��ے
میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف کو کہا تھا کہ عمران خان کی حکومت نہ گرائیں لیکن شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو لوگ بھول جائیں گے، ان کو حکومت گرانے میں جنرل باجوہ کی سپورٹ حاصل تھی، جنرل باجوہ نے اراکین اسمبلی کو فون کر کے ووٹ دینے کا کہا، سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق