سمو الأمير المفدى يستقبل دولة السيد محمد شهباز شريف رئيس وزراء جمهورية باكستان الإسلامية الشقيقة، الذي قدم التعازي لسموه في وفاة المغفور له بإذن الله صاحب السمو الأمير الوالد الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني، وذلك في قصر لوسيل. https://t.co/fO9GW44non
@sherazi1913@TeLu1035071@FatimaPTI_IK@grok ثبوت مانگنے کے لیے چیئرمین نیب ہونا ضروری نہیں۔ جس نے دعویٰ کیا ہے، وہ ثبوت دے۔ اور کسی شخص کا انکار نہ کرنا قانونی یا تاریخی ثبوت نہیں ہوتا۔
@sherazi1913@FatimaPTI_IK اصول ایک ہی ہونا چاہیے: جس نے بھی ذاتی رقم دینے کا دعویٰ کیا ہے، اس کا ثبوت پیش کیا جائے۔ سیاسی وابستگی سے زیادہ اہم مستند ریکارڈ ہے۔
@sherazi1913@FatimaPTI_IK یہ دعویٰ کہ نواز شریف نے ذاتی طور پر 50 کروڑ روپے عطیہ کیے تھے، اس کی واضح اور غیر جانبدار دستاویزی تصدیق دستیاب نہیں۔ بہتر ہے کہ سیاسی لیبل لگانے کے بجائے مستند شواہد پیش کیے جائیں۔ شوکت خانم عوام کے عطیات اور ہزاروں ڈونرز کی مشترکہ کاوش سے قائم ہوا ہے۔
@Ahmad___2222@FatimaPTI_IK شوکت خانم کو زمین اور حکومتی تعاون ملنے کی بات ریکارڈ پر موجود ہے، لیکن یہ دعویٰ کہ نواز شریف نے ذاتی طور پر 50 کروڑ روپے عطیہ کیے تھے، اس کی واضح اور غیر جانبدار دستاویزی تصدیق دستیاب نہیں۔ بہتر ہے کہ سیاسی لیبل لگانے کے بجائے مستند شواہد پیش کیے جائیں۔
@siasatpk اصل افسوس یہ ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں۔ دین کا احترام صرف کتابوں اور نعروں تک محدود نہیں ہونا چاہیے، بلکہ ہمارے اعمال، اخلاق اور معاملات میں بھی نظر آنا چاہیے۔
@RashidMkhan79 لیاقت میموریل ہسپتال کو مکمل ہوتے ہوتے 13 سال ہو گئے، ابھی تک انتظار جاری ہے۔ چلو انسانوں کا ہسپتال نہ سہی، جانوروں کا فارم ہی جلد بن جائے گا۔ 😄🤣
@hinaparvezbutt ایسے درندوں کو شریعت کے مطابق عبرت ناک سزا ملنی چاہیے تاکہ معاشرے میں یہ واضح پیغام جائے کہ معصوم بچوں کے خلاف جرائم کی کوئی معافی نہیں، اور کوئی دوبارہ ایسی سوچ رکھنے کی ہمت نہ کرے۔
الحمد للہ میرا گاؤں توغ بالا راولپنڈی روڈ ضلع کوھاٹ
سے تیل و گیس کی پیداوار مجاری و ساری ہے
کوھاٹ باقی معنیات کے ساتھ تیل و گیس کے ذخائر کا بھی مجموعہ ہے اور ملکی پیداوار میں اہم حصہ ڈال رہا ہے
مگر محرومی پھر بھی موجود ہے جس گاؤں سے گیس و تیل پیدا ہورہی ہے وہاں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
@CSKPOfficial میں دستک ایپ پر اپنا اکاؤنٹ ریکور کرنا چاہ رہا ہوں لیکن نہیں ہو پا رہا۔ دیے گئے ہیلپ لائن نمبرز پر بار بار کال کر رہا ہوں مگر کوئی جواب نہیں دے رہا۔ براہِ کرم اس مسئلے کو حل کرنے میں رہنمائی فراہم کریں۔
گدھا ، مریم نواز نسیم شاہ کی کہانی
لکھنؤ کے ایک نواب کو کسی نے گدھا کہ دیا
عدالت میں معاملہ ختم ہونے کے بعد پابندی لگی کہ نواب کو گدھا نہیں بولو گے تو اس شخض نے پوچھا ٹھیک ہے نواب کو گدھا نہیں بولوں گا لیکن کسی گدھے کو تو نواب بولنے پہ پابندی نہیں ہے نا 😝🔥
پارس جہانزیب