اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہیں۔ آپ ایک فلسفی، سیاست دان، سفارتکار اور کامیاب مذاکرات کارتھے۔ اسرائیل اور امریکہ ایرانی قیادت کو راستے سے ہٹا کر اپنی کامیابی کا کھوکھلا تاثر قائم کرنا چاہتے ہیں، ان شاءاللہ شیطانی قوتوں کو ایران میں شکست ہوگی، بیت المقدس کی آزادی کا خواب بھی ضرور پورا ہوگا، مسلم ممالک کو داخلی اختلافات ختم کرکےحقیقی دشمن کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
امریکہ اور اسرائیل کا مل کر ایران پر حملہ کھلی دہشتگردی ہے۔ پورے خطےکو جنگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر امریکا نے مذاکرات کو دھوکے کے طور پر استعمال کیا ڈونلڈ ٹرمپ کا "بورڈ آف پیس" اصل میں "بورڈ آف وار" ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے اپنے شیطانی مقاصد کے حصول کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔مسلم حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی ۔ گزشتہ 25 سال میں امریکی سرپرستی میں کئی مستحکم مسلم ممالک کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہاں انتشار اور فساد پھیلایا گیا۔ اسرائیل میں امریکی سفیراعلانیہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی حمایت کررہا ہے۔ پاکستانی حکمران بھی یہ سبق سب یاد رکھیں کہ امریکہ کسی کادوست نہیں
کرپشن اور نااہلی کی وجہ عوام کبھی ڈمپر کی زد میں ۔۔۔
کبھی گٹر میں ڈوب کر اور کبھی آگ کی میں جل کر اپنی جان سے جا رہے ہیں لیکن کوئی ذمہ داری لینے کے لئے تیار نہیں
Karachi Needs JI
#WonderBoy_ProjectFailed
The Gul Plaza fire tragedy is the result of criminal negligence and apathy of the imposed mayor and the PPP-led Sindh government.
For 33 hours, precious lives and livelihoods were left at the mercy of the flames. Protecting Karachi has never been PPP’s priority.
Jamaat-e-Islami will not leave Karachi at the mercy of incompetent Sindh Govt. Karachi lives matter. In the interest of public safety, CM Sindh Murad Ali Shah must resign.
#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو
یکم فروری کو کراچی میں ایک عظیم الشان
کراچ�� کو جینے دو ملین مارچ منعقد کیا جائیگا، جو موجودہ حُکمرانوں سے نجات کا واضح پیغام ہوگا۔
PPP destroyed Karachi
#مراد_علی_شاہ_استعفی_دو
PPP is a ruling party from last 18 year in sindh But looks at the situation of this province it is like Mohin jodro
Karachi Needs JI
#WonderBoy_ProjectFailed
ایوانِ صدر میں دکھائی جانے والی پریزنٹیشنز،
سندھ کو ترقی یافتہ بنانے کے خواب،
آج گل پلازہ کی آگ میں سب بے نقاب ہوگئے۔
یہی ہے پیپلز پارٹی کا اصل چہرہ!
#PPP_Failed_Sindh
Karachi needs JI
#WonderBoy_ProjectFailed
Karachi’s resilience shouldn’t be an excuse for incompetence. We need governance that prevents tragedy, not manages PR after it.
Karachi Needs JI
#WonderBoy_ProjectFailed
ایک طرف شہر کی سڑکیں ٹوٹی، گٹر ابلتے، لائٹ غائب، ٹرانسپورٹ تباہ…
اور دوسری طرف حکمرانوں کی پریس کانفرنسز میں کامیابیوں کی فلمیں چلتی ہیں۔
کراچی کا سچ ��مینی حقیقت ہے، چاہے کوئی مانے یا نہ مانے۔
اس ناکامی کی ذمہ داری واضح ہے۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو