مینڈیٹ چوروں کی رانی کو خوش کرنے کیلئے چوہدری غلام حسین @chghussain عارف حمید بھٹی @arifhameed15 کو آف ائیر کیا جاچکا ہے جبکہ عمران ریاض @ImranRiazKhan کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔ پوچھنا یہ تھا کہ ایسی کیا مجبوری ہے ؟
سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کے ذریعے وجود میں لائی جانے والی ناجائز حکومت لاقانونیت کی راہ پر کاربند رہتے ہوئے سیاسی انتقام کے مکروہ سلسلے کو آگے بڑھانے پر آمادہ دکھائی دیتی ہے۔
مجرموں کو اپنے ووٹ کے ذریعے مسترد کرنے والے عوام تھکے نہیں ہیں۔ مینڈیٹ چوروں کا محاسبہ کریں گے اور ان کے مکروہ عزائم کو خاک میں ملائیں گے۔
عدالتیں اگر زندہ ہیں تو ریاستی بدمعاشوں کو اپنے وجود کا احساس دلوائیں اور مجرموں کو قانون کی نکیل ڈالیں۔
ہاوسنگ سوسائٹوں کا کام کرنے والوں کو اربوں روپے کا فائدہ دینے کے کاموں میں تیزی دکھانا شروع کر دی گئی۔
90 دنوں میں الیکشن کروانے کی بجائے نگران کی ذمے داریاں !!!
صحافت چیک کیجیئے۔ ایک ضعیف شخص کو دھکا لگا اور وہ ایک جوان کے سینے سے ٹکرا گیا۔ عمر کا تقاضہ تھا اسے سمبھلنے میں چند سیکنڈ لگے تو اسے رونا قرار دے دیا۔ دراصل رونے کا طعنہ دینے والے سب کے سب اس وقت الیکشن کے ڈر سے رو رہے ہیں۔
جب ارشد پاکستان سے گیا میڈیا میں چند کالی بھیڑوں نے مذاق اڑایا۔ دیکھو بھاگ گیا ہے۔ ہماری پھر بھی دعا ہے۔ اللہ ان ضمیر فروشوں کے خاندانوں سمیت دوستوں کو وہ وقت نا دکھائے جو ارشد کی بوڑھی ماں معصوم یتیم بچے اور دوستوں کو دیکھنا پڑھ رہا ہے۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین۔