“اگر ایک چیز ہے جسے عمران خان نے ہمیشہ پسند کیا ہے تو وہ ہائپ ہے۔ اور اگر کوئی ایک چیز پی ٹی آئی کی سیاست کی پہچان ہے تو وہ بھی ہائپ ہے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی اور عمران خان دونوں سے کوئی ایک چیز چھیننے کی کوشش کی ہے تو وہ ہائپ ہی ہے۔
آج جب وہ جیل سے نکل کر شفا اسپتال منتقل ہو رہے ہیں تو ہر طرف ہائپ ہی ہائپ ہے۔ ملکی سطح پر بھی ہائپ، بین الاقوامی سطح پر بھی ہائپ۔ عمران خان ایک ایسا موضوع ہیں جو ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔ وہ ایک ایسی نیوز سائیکل ہیں جو مسلسل آگے بڑھتی رہتی ہے”۔
طلعت حسین کا ٹویٹ
سالار کاکڑ او بندہ ہے جو بغیر کسی عہدے دے عمران خان لئی ہر جگہ صف اول وچ موجود ریا۔
عمران خان نے اونو بلوچستان ایکٹیو کرن لئی کیا اور اونے کر دکھایا۔
جس دی سزا ایہہ درندہ ڈیپ سٹیٹ اوس تے بیہمانہ تشدد کر کے دے رہی۔
@MeFixerr
لئی آواز بلند کرو۔
کتھے نے AI جنیرٹر سارے؟
کلپ بناؤ لالے دا وی۔
اسلام آباد میں گولی جلانے کا کریڈٹ ایک دوسرے کو دینے کا سلسلہ شروع ہوا ہے اور پہلی دفعہ ہے کہ کوئی کریڈٹ لینے کو تیار نہیں
سب کو اب جا کر احساس ہوا ہے کہ بالآخر یہ گلے کا پھندہ ضرور بنے گا
#گولی_کیوں_چلائی
وہ کہتے ہیں کہ نقصان تو کسان کا ہو گا، ہماری کھاد Urea بچ جاے گئی اور ہم Export کر کے ڈالر کمایںُ گے اور مزید Sniper Guns لے لیں گے؟ اور imported Urea ہماری کھاد سے مہنگا ہو گا! اس ��یں اتنی سچائی ہے اور کتنی چالاکی؟ جو جانتے ہیں کچھ کم��ٹ تو کر دیں!
تسی اندازہ کرو کس کس قسم دے کاروبار ایہہ کر رہے توانوں ایہہ ساری عمر علی عمر خالد دی فوج بن کے دکھاندے رہے جنج پوری دنیا اینا نے فتح کرنی او تے ہون پتا لگا پاکستان نو کریانے دی دوکان اردو وچ جنرل سٹور بنایا ہویا۔
"ھارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے "
عمران خان
اور میں نے ثابت کیا چھوٹے سے شہر سے ۔۔۔چھوٹے سے سکول سے آئ سب سے کم عمر بچی ہارے گی تب جب وہ بڑے شہروں کے بڑے کالجز کے بچوں کو جیتنے دے گی ✌
یہ وہی جج صاحبہ ہیں جنہوں نے 23 جنوری کو انتخابی نشان بلا کیس میں آپ نے چمکنی میں انتخابات کیوں کروائے کوئی دس بار پوچھا تھا ویسے عدیل صاحب ان کے کریڈٹ پر کون سا فیصلہ ہے جسے بطور عدالتی نظیر پیش کیا جا سکے
علی محمد خان شروع سے غدّار ہے۔ جب قاسم سُوری نے بے خوفی سے رولنگ دی اور عمران خان نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کیا۔ سب چلے گئے لیکن موصوف پارلیمنٹ میں بیٹھے رہے اور تقریر فرمائ ۔۔ یہ سراسر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی تھی !
آج یہ سوال کر رہا ہے کہ علیمہ خان نے کال کیوں دی ۔۔ جبکہ سوال تو یہ بنتا ہے کہ
#گولی_کیوں_چلائی
@Ali_MuhammadPTI