غریب لوگوں کے گھروں کا سامان جل گیا
ایک ماہ سے زیادہ ہو چکا مسٸلہ جحل نہ ہوا
اسکا زمے دار صرف اور صرف
@Lescoofficial
بار بار دفاتر کے چکر
انتہاٸ کم والٹیج
۔۔بار بار جھوٹ😡 ٹرانسفارمر بدلنے کا ڈرامہ بھاری بل😡
ایڈریس:
ظفر علی روڈ پرانا شہر شیخوپورہ @WapdaPK
#جہاں_عشق_وہاں_کربلا
ہوا کیسے تن سے وہ سرجدا جہاں عشق ہو وہیں کربلا
میری ہر بات انہی کی بات ہے میرے سامنے وہی ذات ہے
وہی جن کو شیرِ خدا کہیں جنہیں بابِ صِلّ علیٰ کہیں
وہی جن کو آلِ نبیؐ کہیں وہی جن کو ذاتِ علیؑ کہیں
وہی پنجتن ہیں میں تو خام ہوں
#نمود_عشق
Allah and His angels send blessings on the Prophet. O you that believe. Send your blessings on him, and salute him with all respect.
QURAN (33:56)
❣❣❣❣❣❣❣
#TheFinalProphetMuhammad
#TheFinalProphetMuhammad
شاعرِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
واحسن منک لم ترقط عینی
واجمل منک لم تلد النساء
خلقت مبرا من کل عیب
کانک قد خلقت کما تشاء