USA and Israel now moving towards their end. We will finish what they started.
*****
LOVE MY ISLAM - LOVE MY PAKISTAN - LOVE MY PRO ISLAM PAKISTAN ARMY.
جو جو چول پاگل ہوۓ پھرتے ہیں کہ عاصم خنزیر نے صلح کروا دی یہودیوں کے ساتھ تو چلو ٹھیک ہے لگا دو اس کو ایک اور تمغہ۔ پھر؟ کیا قرض اتر گیا؟ کیا مہنگائ کم ہو گیئ؟ کیا اکانومی ٹھیک ہو گیئ؟ کیا دشت گردی ختم ہو گیئ؟ کیا انڈیا نے پانی کھول دیا؟ کیا قوم نے اس ناپاک فوج کے منہ پر تھوکنا بند کر دیا؟ نہیں ہرگز نہیں
🚨🚨یہ حقیقت بہت بھیانک حقیقت ہے
50 سال حکومت کرنے والوں نے صرف پنجاب نہیں پورے ملک عوام کو تباہ و برباد کر رکھا ہوا ہے
کراچی کے علاقے کیماڑی میں گٹر صاف کرنیوالا یہ شخص انگریزی میں بتا رہا ہے کہ اُس نے پشاور یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کیا ہوا ہےنوازشریف کا دور تھاملازمت کےلئے اپلائی کیا 70 سیٹیں تھی اُن کی قیمت تھی 🤲👍❤️
گولہ بارود حق کی اواز نہیں دبا سکتا 🚨
آپ امریکن فورسز کو بلائیں یا آپ اسرائیلی فورسز کو بلائیں کشمیری بالکل نہیں ڈریں گے اور وہ قربانیوں کے لیے تیار ہیں اے اللہ رب العزت کشمیریوں کی حفاظت فرما۔۔🥺
ان میں سے کسی ایک کو بھی کشمیر کے لوگوں پر ہونے والے ظلم پر بات کرنے کی توفیق نہیں ہوی ۔۔ اس قدر دلے ہیں انسانوں کے قتلِ عام پر بھی منہ کو تالا لگا لیتے ہیں ۔۔
#kashmir
ٹرمپ نے جاتے جاتے, UAE کو پھنسا دیا!!
ٹرمپ نے خوفناک انکشاف کیا ہے,
کہہ رہا ہے, میں اپنی فوج سے پوچھ رہا تھا, ایران پر بمباری کون کررہا ہے, تو فوج نے بتایا ہے, یہ UAE کررہا ہے!
ایک بیچارہ بلوچ شہری اپنے لوڈر رکشے پر ڈیزل کے گیلن لیکر جارہا تھا کہ رینجرز نے روکا ایک گیلن زبردستی اتارا اور اس کو دھمکیاں بھی دے رہے کہ جاؤ۔
پھر ایک سفید ویگو ڈالا آتا ہے رینجرز کے جوان اس ڈیزل کو ڈالے میں رکھتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
کل کو مقدس انکو بھی کہے گی جنت کے نئے مہمان ہیں
حلقہ پی پی-159 ویسے تو یہ حلقہ مجھ سے ہاری ہوئی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا بھی ہے یہاں سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں رینجرز اور پولیس کے اہلکار امیر نواب خاں نامی ایک شہری کو سرعام، بیچ بازار، درجنوں لوگوں کے سامنے گریبان اور شلوار کے نیفے سے پکڑ کر گھسیٹتے، تھپڑ اور ٹھڈے مارتے دکھائی دے رہے ہیں۔”مُبینہ طور پر الزام؟ یا بجلی چوری کے مقدمات کا ہے۔”میں واضح کر دوں: میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ یہ شخص قصوروار ہے یا بے قصور یہ فیصلہ ثبوت کے بعد عدالت کا کام ہے۔لیکن ایک بات سینہ ٹھونک کر کہوں گا کسی بھی سرکاری یونیفارم، کسی ادارے، کسی اہلکار کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ کسی شہری کو سڑک پر رسوا کرے، بیلٹوں اور ٹھوکروں سے زدوکوب کرے، اور پوری بستی کے سامنے اس کی عزت تار تار کرے اور دوسری طرف جو ملک کے سرٹیفائیڈ لٹیرے،تصدیق شدہ چور و ڈاکو ہیں، انہیں یہی ادارے سیلوٹ ٹھوکتے ہیں، انہیں پروٹوکول دیا جاتا ہے۔ اور اسی حلقے میں رات کے اندھیرے میں دھاندلی کی سہولت کاری کے لیے بھی پہنچ جاتے ہیں۔مسئلہ یہی دہرا معیار ہے ایک عام شہری پر صرف الزام یا مقدمات کی بنیاد پر تشدد کی انتہا، اور دوسری طرف الیکشن پر ڈاکہ مارنے والوں کو ملک لوٹنے کا کھلا لائسنس دے رکھا ہے جب آپ خود کسی بھی نظام کی بنیاد ہی غلط رکھیں گے تو پھر سارا نظام غلط ہی چلے گا کیونکہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں۔” اور یہاں ظلم اپنی انتہا کو پُہنچا ہوا ہے جو محافظ ہونا چاہیے تھا وہ بے لگام ہو چکا، لٹیرے اقتدار میں مسلط ہیں، اور عوام صرف اپنی عزت بچانے کے لیے رسوا ہو رہی ہے میں کسی بھی چوری کی حمایت بلکل نہیں کرتا پکڑو مگر سب کو پکڑو، اور قانون کے دائرے میں رہ کر پکڑو، نہ کہ سرعام تذلیل کر کے !! اس شخص کےآخری الفاظ لمحہ فکریہ ہے۔
چیف منسٹر کہتی ہے کہ دیکھی میری منیجمنٹ میں نے صوبے ہزار بندہ مروا کر کرائم کنٹرول کر لیا اور اسکا ڈرٹی کیری کہتا ہے کہ سی سی ڈی سیلف ڈیفنس میں کام کرتا ہے
ذرا اسکو تصویر دیکھا دیں جو حالت ان لوگوں نے اس مظلوم بچی کی گاڑی کی کی ہے ‼️ کیا ایک گولی کے جواب ہیں سینکڑوں گولیاں ایک لیگل فورس استعمال کرنا کہلا سکتا ہے!
کریمنل فورس اور کیمنل کمانڈ
Ptiکے امیدوار ظہیر عباس کھوکھر 8 فروری الیکشن میں عطا تارڑ اور بلاول بھٹو سے جیتے تھے، نواز شریف کو یاسمین راشد نے 70 ہزار ووٹوں سے ہرایا ہے، حکومت کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی خود کہہ رہی ہے کہ پی ٹی آئی جیتی ہے، نعیم