پاکستان میں پہلی بار ایک حکومت آئینی طریقے سے ہٹائی گئی پہلی بار عدلیہ نے نظریہ ضرورت دفن کیا،پہلی بار اسٹیبلشمنٹ نے آئین کے سامنے سرنڈر کیا۔پہلی بار نظریاتی حریفوں نے اتحاد کیا ، آئین سربُلند ہوا، آئینی شکنی کی حوصلہ شکنی ہوئی اب سیاسی جماعتوں کو مل کر معاشی صورتحال سے نمٹنا ہے
نور عالم خان نے الیکشن ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس میں dual nationals کے حامل پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنا ہے
مجھ جیسے اور دوسرے جو برطانوی/امریکی ہیں،ہمیں کیوں یہ اختیار دیا جائے کہ پاکستان میں بسنے والوں کی تقدیر کا فیصلہ کریں جبکہ ہم ٹیکس دوسرے ملک میں دیں
خان صاحب !کل سلیم صافی صاحب نے آپ سےانٹرویو کی درخواست کی آپ نے جواب نہیں دیا ، میری بھی یہی درخواست ہے ، آپ کی مرضی کی ج��ہ پر اور براہ راست انٹرویو کریں گے۔ لائننگ اور سیٹ آپ کی مرضی کے،،،صرف سوال ہماری مرضی کے۔۔۔ @ImranKhanPTI
@mshaanshahid
جی پھر آئندہ بڑے ابو کو اندھیرے میں لے کر جاؤ گئے؟ ہاہاہا
یہ بیچارہ 4 سال عمران نیازی کے ساتھ کھڑا ہو کر بھونکتا رہا ریوارڈ یہ ملا ��ہ آہستہ بھونکتے ہو اونچا بھونکا کرو۔۔۔ لکھ دی لعنت تیری ساری زندگی تے۔۔۔
کتنا بدقسمت ہے وہ شخص جسکے سر پہ ۲۲سال کی جدوجہد کے بعد وزارت عظمی کا ہما بیٹھا لیکن چار سال بعد اسکے پاس ایک ترقیاتی کام نہیں بتانے کو ،الٹا نقلی سازش کا ڈھونڈورا پیٹ رہا ہے !! اسکاسب سے بڑا کریڈٹ معاشرے میں تلخیاں ، بدتمیزی ، عدم برداشت اور فسطائیت کا فروغ ہے اور کچھ نہیں !!
@iihtishamm Never be forget your tweet, please take a screenshot and save in your valet. Because you will say it wrong decision against googi she is blameless...