میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا مکمل وفات پا چکی ہے ۔۔۔۔ اب پتہ نہیں اس کی ریچ کو کیوں ریسٹرکٹ کیا گیا ہے ۔۔۔ کس کو کیا بات پسند نہیں ارہی ؟؟
تو پلیز لائک ریپوسٹ اور کمنٹ کر دیں اگر ممکن ہے تو 🤗
Free Imran Khan
کیا سنہرا دور ہوتا تھا. 50 ساٹھ ایم این اے اور سینیٹر جیب میں ہوتے تھے. اپنی مرضی سے حکومتیں بناتے اور گراتے تھے. ایک پی پی اور ایک شریف خاندان ، جو جیت جاتا مولانا ساتھ فری میں مل جاتا. عوام کو 23 مارچ کی پریڈ اور ملی نغموں کے پیچھے لگا رکھا تھا. عوام فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہی کرتی تھی. مارشل لا لگتا تھا تو عوام مٹھائیاں بانٹتی تھی. یوں سمجھ لیں جرنیلوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہوتا تھا. عوام ہر طرح کی بدحالی، کرپشن ، نا انصافی اور ظلم کو اپنا مقدر جان کر ان کے نعرے مارتی تھی. پھر ایک سر پھرے نے قوم کی دور کی عینک ہٹا کر قریب کی لگا دی اور قوم کوسب کچھ صاف صاف دکھائی دینے لگا. یہ ظلم ناانصافی، کرپشن قوم کا مقدر نہی بلکہ قوم کے حقوق پہ ڈاکہ ہے. یہ بدحالی اسی untouchable طبقے کی ہی دی ہوئی ہے جن کے تم نعرے مارتے ہو. ہر ظلم اور ناانصافی کے پیچھے دراصل یہی ہیں. پھر قوم نے 8 فروری کو انکے سر کڑاہی سے نکال کے جھاڑو، چمٹے اور پتہ نہی کن کن انتخابی نشانوں سے انکے سروں پہ مارا.. انہیں ننگا ہوکر اس سر پھرے کا راستہ روکنا پڑا. پھر یوں ہوا کے قانون اور عدالتیں صرف اور صرف اس ایک انسان کو سزائیں دینے کے لیے رہ گئیں. چیف جسٹس سے لے کر جیل کے عملے تک ہر ایک تعیناتی اس انسان کا راستہ روکنے کے لئے تھی. اسکی ایک تصویر اور پیغام سے نظام تھر تھر کانپنا شروع ہوگیا. اپنی ساکھ بچانے کے لیے انہیں جنگوں کا سہارا لینا پڑا۔ مفتیان، علماء اور مشائخ سے اپنے حق میں فتوے لئے جانے لگے.
عوام نے ان سب ٹوپی ڈراموں پہ لعنت بھیج دی.
عوام کی واحد امید آج بھی وہی سر پھرا قیدی ہے. جس نے نظام کو برہنہ کرکے عوام کے سامنے رکھا. اور جس نظام کی بدبو سے عوام نفرت سے بھی نہی دیکھنا چاہتی.
اس ساری تمہید کا مقصد یہ ہے کہ اب زیادہ دیر کی بات نہی. یہ نظام اپنی بدبو سے بے ہوش ہوجایے گا. انکے بیرونی آقا بھی ذلیل ہونگے اور یہ بھی ساتھ تاریخ کی کسی گندگی میں دفن ہوجائیں گے انشاءاللہ.
کیا کوئی پاکستانی فوج کو بتا سکتا ہے کہ
منافقت اور حق گوئی میں کیا فرق ہوتا ہے۔
بزدلی اور بہادری کیسے مختلف ہوتی ہیں۔
جھوٹی خبریں چلوانے اور حقیقی واقعات میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
؟؟؟