@BolnaZarooriHai جہاں پر اساتذہ خود معاشی طور پر مستحکم نہ ہ�� ان کی تنخواہیں پوری نہ دی جاتیں ہوں تو وہاں آپ کی بتائی ہو ساری باتیں بھول جاتیں ہے، معزرت کے ساتھ
#PayProtection
Agli bar Jb PPSC ka interview lia Jai tou Naaaty bhi sunain Jai Candidate sy....
K Aya Waqt parny pay Yeh Kaam bhi kr sky ga k nhi...kyun k waqt tou ab ay fin parta Hy.
#استاد_کو_عزت_دو
@mariayoofficial#استاد_کو_عزت_دو
چیف سیکرٹری صاحب آپ نے جس طرح 2013 میں ایک لارجر بینچ کی میٹنگ بلا کے ہماری پے پروٹیکشن دی ہوئی واپس لی تھی اسی طرح ایک میٹنگ بلا کے اور ہماری پے پروٹیکشن کا نوٹیفیکیشن کر دیجیے۔