الیکشن کمیشن کے عملے سے گزارش ھے کہ اساتذہ کی الیکشن ڈیوٹیز ان کے گھر کے قریبی علاقوں میں لگائیں ۔۔اساتذہ ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی دیتے ہیں ۔خاص طور پر فیمیل ٹیچرز کا خیال رکھا جائے۔۔۔
@ECP_Pakistan
ٹیچرز حضرات الیکشن ٹریننگ کا معاوضہ وصولتے ہوئے اور رلتے ہوئے،
اور معاوضہ کتنا ہے ہاف ڈے ٹریننگ مبلغ 540 روپے اور دو روزہ ٹریننگ 1800 روپے،
کیا ہی اچھا ہوتا اگر @ECP_Pakistan یہی معاوضہ انکے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دیتا،
گورنمنٹ سکولوں کو بکنے سے بچانا صرف اساتذہ کی ذمہ داری نہیں
بلکہ
سول سوسائٹی اور والدین کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ورنہ ملک کے پسماندہ طبقے کے بچوں کو تعلیم سے محروم کردیا جائیگا
اگر سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کردیاگیا تو ملک کے ٪95 بچے نہیں پڑھ سکیں گے
#weStandswithourTeachers
ہمارے اساتذہ نے رمضان المبارک میں سخت موسم میں پوری دیانتداری سے مردم شماری کی ڈیوٹی ادا کی مگر بدلے میں #PBS نے آدھی رقم ادا کی جب خود سارا کریڈٹ لیا حکومت سے اور اب 6 ماہ سے زیادہ وقت ہو گیا ہے بقایا رقم ادا نہیں کی جارہی فنڈز نا ہونے کا بہانا بنایا جا رہا ہے
@PBSofficialpak
جناب چیف جسٹس آف پاکستان سے چند گذارشات
1: کیا نگران حکومت ملازمین کو پہلے سے ملنے والے حقوق سلب کرنے کا اختیار رکھتی ہے ؟
2: کیا تعلیم کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری نہیں؟
3: کیا نگران حکومت اپنی بنیادی ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کےلئے سکولوں کو NGOs کے حوالے کر سکتی ہے؟
آج ڈی سی آفس راولپنڈی کے سامنے بھی سرکاری ملازمین نے دھرنا دیا اور مطالبات
👇
🌸سکولز کی نجکاری بند کی جائے
🌸ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو ریگولر کیا جائے
🌸لیو انکیشمنٹ میں ترامیم ختم کی جائیں
کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا
#چلو_چلو_لاہور_چلو
طلباء کیلئے بری خبر *سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے تدریسی عمل غیرمعینہ مدت تک روک دیا ہے۔
ٹیچرز یونین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل تعلیمی اداروں میں معطل رہے گا۔ ٹیچرز یونین نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ پنجاب حکومت لیو اِن کیشمنٹ کا ترمیمی فیصلہ فوری واپس لے اور پینشن رولز میں ترمیمی فیصلے کو بھی فوری واپس کیا جائے۔
#ReverseAntiEmployeeRules