@SHABAZGIL می�� نے عمران خان کو ہمیشہ پاکستان کی بے شعور اور بھولی عوام کو شعور دیتے اور ان کے لیے لڑتے ہوے دیکھا ہے میں نے سورہ العصر پر دور حاضر میں کوئی عامل ڈھونڈا تو عمران خان کو پایا، میں نے حسینیت کے پر لہو راستے پر آج کے دور میں کسی کو چلتے دیکھا تو عمران خان کو دیکھا حفظہ اللہ
@MuzzammilAslam3 لاکھ لعنت آپ پر مزمل صاحب، آپ پر کوئی تنقید کر دے تو آپ سے برداشت نہیں ہوتی، عمران خان کا نام لے کر آپ 3 سال سے سیٹ پر بیٹھے ہیں کبھی اس کے کہے پر عمل نہیں کیا اور باتیں ان کو کر رہے ہیں جنہوں نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا آپ پر لعنت بھیجنا بھی کم ہے
@Waqarkhan فوج کو ��پنا وقار عوام میں بحال کرنے کی ضرورت ہے، کسی ملک کی فوج عوام کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتی ہے لیکن اگر فوج کے خلاف بیان بازی سے کوئی عوام میں مقبول ہوتا ہے تو یہ فوجی رہنماؤں کے لیے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے، فوج کو عوام میں اتنا مقبول ہونا چاہیے کہ کوئی اس کے خلاف بات نا کر سکے
@ctplahore نمبر 3 غلط ہے اس کو چھوٹی گاڑی کے اوپر سے نظر آ رہا ہے کہ آگے سے ایک گاڑی اوور ٹیک کر رہی ہے جبکہ 2 نمبر بس والے کے آگے بڑا ٹرک ہے وہ جب سائڈ پہ آ گیا ہے تو 3 نمبر والے کو تو نظر آ رہا ہے وہ پیچھے رہ لیتا
@JimmyVirkk میں پہلی بار یہ بات سنی ہے میں نے کہ بعض روایات میں نہیں پھاڑا، آپ ایران سے محبت کریں لیکن اس شخص کے قصیدے کیوں پڑھ رہے جس نے آپ ص کے نامہ کی عزت نا کی، قیصر کو بھی خط ملا تھا لیکن اس نے تحقیق کی، وہ خسرو سے ہزار درجے بہتر تھا
@JimmyVirkk میں آپ کی آپ کے وطن ایران سے محبت کے جذبے کی قدر کرتا ہوں لیکن آپ کی بات سمجھ نہیں پایا، جتنے بھی خط رسول اللہ ص کی طرف سے بھیجے گئے ان میں بسم اللّٰہ کے بعد پیغام تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اطاعت کریں یا جنگ، خسرو نے تکبر میں اسے چاک کر ڈالا آج 40 سال میں
@fawadchaudhry میرے ایک دوست کی مین مارکیٹ ��لبرگ میں دکان ہے اس کا کام ہی رات کو ہوتا زیادہ، لیکن اس کی وجہ سے وہ اتنا پریشان ہے کہ اب وہ کہہ رہا تھا کہ وہ کام بدلنے کا سوچ رہا ہے لیکن اتنے پیسے نہیں کہ کوئی ایسا کام شروع کر سکے جو دن کے وقت چل سکے
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا فرخ شمس، جو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دن رات محنت کر رہا تھا۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی اُس وقت پیدا ہوئی جب وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے تھے۔
ملٹری عدالت سے پانچ سال کی سزا ہوئی اور پچھلے تین سال سے قید ہیں۔
باقی ملٹری قیدیوں کی طرح فرخ کو بھی آج تک اپیل کا حق حاصل نہیں۔ نہ اسے یہ بتایا گیا کہ اس کا جرم کیا تھا،
اور نہ ہی اس کی سزا کے حکم نامے کی نقل فراہم کی گئی۔
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ س��یلینز کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔
مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی کی گئی، نہ اپیل کا حق دیا گیا اور نہ ہی انصاف کے وہ تقاضے پورے کیے گئے جن کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔
آج بھی بے شمار خاندان انصاف، شفافیت اور قانونی حق کے منتظر ہیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen