I was fired as a Hamster CEO, but the Tomarket farms welcomed me with open arms and a generous gift! 🍅
If you're new, sign up now and claim your welcome gift: https://t.co/3UwbtMPskL
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمارے ملک کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
جس معاشی و بے روزگاری کے بحران سے ہمارا ملک گزر رہا ہے، اللہ پاک ہمیں اس سے نجات عطا فرمائے ۔
نیک اور خیر خواہ حکمران ہمارے نگران بنائے۔💫 آمین💚 🇵🇰
#14thaugust2024#جشنِ_آزادی_مبارک
عمران خان سے ہمارے اختلافات اپنی جگہ لیکن پاکستان کے عوام نے اس کی جماعت کو ووٹ دیا ہے۔ پارلیمنٹ کو چاہیے کے یہ قرارداد پاس کریں کہ عمران اور اس کے ساتھیوں کو فوری طور پر رہا کر کے ان کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں۔
جب ہم نے یہ خبریں دیں تو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہمارا اللہ الحق ہے۔ آج اسی اتحاد کا سربراہ خود اعتراف کر رہا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے ابھی اور بہت سی زبانیں بھی کھلیں گی۔
اپنا مینڈیٹ واپس لینے کیلئے تمام پاکستانی ہفتہ کو سبز ہلالی پرچم اٹھا کر احتجاج کرنے نکلیں
اگر گھروں سے باہر نہیں نکلے تو یہ اپکا مینڈیٹ واپس نہیں کرنے والے ہیں
شیر افضل مروت
انٹرویو کرنے والے ندیم ملک، جو خود عدم اعتماد کے وقت بطور مہرہ کام کررہے تھے۔ فضل الرحمان عدم اعتماد کے سب سے بڑے مہرے خود تھے مارچ اپریل 2022 کا انکا کردار یاد کریں۔ چینل علیم خان کا جو عدم اعتماد کا بڑا مہرہ اور لوٹا، باجوہ اور فیض کا نام ٹی وی پر چل گیا؟ کھیل بڑا ہے
جہانگیر ترین کو استعمال کیا گیا،استحکام پا��ٹی پی ٹی آئی کے لوگوں کو توڑنے کے لیے بنائی گئی۔
اللہ الحق ہے آج وہ بندہ خود کہہ رہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں اور خود وہ ا��نی بنائی گئی پارٹی چھوڑ گیا۔
“Happy New Year Everyone”
Let’s Celebrate 2023 together🥳
With love and Big Hearts 💕
Just Keep on doing good❤️
without expecting anything in return😇
This will give you inner peace and life will seem easier. 😇💕🙌🏼
اس جمعے کے صدقے اللّہ آپ سب کی دل کی مُردایں پوری کرے آپکے لیے آنے والا نیا سال خوشیوں سے بھرا ہوا رکھے آپکے والدین کا سایہ ہمیشہ آپکے سر پہ سلامت رکھے اور جس چیز کی طلب آپ روز کرتے ہیں وہ آپکے نصیب میں کر دے اور آپکو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@SAfridiOfficial