3 نومبر، پروردگار،خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو،اس کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو،اس کی اجازت دینے والوں کو،حملے کے بعد FIR درج نا ہونے دینے والوں کو سب کو کتے کی موت دت دے ، دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب دے، ان کی قبر میں کیڑے پڑیں.
اللهم امين يارب العالمين. 🤲🤲🤲
جبکہ 78 سال سے سیاست تو کمپنی کررہی ہے، خواجہ آصف گزشتہ 35 ، 36 سال سے ضرور سیاست کررہے ہونگے ۔۔۔، مطلب ان کے بیان کا مطلب کمپنی کی سیاست کا نقصان ہے۔۔۔
ایاز صادق نے خود اسی پاک فوج کے آرمی چیف کا مزاق اڑایا جو ہندوستان تک ویڈیو وائرل ہوئی، خواجہ آصف نے پاک فوج کی جیتی ہوئی تمام جنگیں ہارنے کے طعنے دیے۔مریم نواز نے خفیہ ایجنسوں کو اغوا کا زمہدار اور پاک فوج کو دہشتگردی کے طعنے دیے۔ آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂
۔solid کو ناپنے والا پیمانہ kilogram
۔liquid کو ناپنے والا پیمانہ litre
۔gas کو ناپنے والا پیمانہ cubic
۔اور popularity کو ناپنے والا پیمانہ ' عمران خان'
#KhansIsolationIsACrime
99: Pressure creates diamonds, not surrender.
Challenges create resilience, not defeat.
The struggle continues with determination.
#KhansIsolationIsACrime@TeamiPians
4 اکتوبر سے عمران خان کو سخت قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، پانچ چھ دن سیل کی بجلی کو بھی مکمل طور پر بند کیا تھا، پنھکا بھی بند۔
@TeamiPians#KhansIsolationIsACrime
#KhansIsolationIsACrime
عمران خان جو آج مقتل گاہ میں جبری اغواء کئے گئے ہیں اس قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے کیسی یہ لاچار قوم ہے جو اپنی غلامی کے طوق کو اتارنا ہی نہیں چاہتی اور نا شائد سمجھ پائی ورنہ دو گھنٹے کے کام تھا لیکن تین سالوں سے اپنے لیڈر کو چھڑا نہیں پائے
@TeamiPians