نمازِ جنازہ کا اعلان اس پر موقوف ہے کہ مولانا زبیر اشرف صاحب کی سفر سے واپسی کی سیٹیں کس وقت کی ہوتی ہیں۔
آج رات امید ہے کہ صورت حال واضح ہو جائے گی۔
ہم رات کو ہی یا صبح اعلان کردیں گے ان شاءاللہ۔
(حضرت شیخ الاسلام صاحب)
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
تحریک پاکستان کے رہنماء اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ کے بڑے صاحب زادے مفتی رفیع عثمانی صاحب انتقال کرگئے ہیں۔
اللہ پاک حضرت کی کامل مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین