ظلم کی انتہا، اسلام اباد پولیس نے عامر مغل کے گھر پر چھاپے کے بعد گھر سے 5بچے اغوا کرلیے
سعد عبداللۀ عمر22سال( لاء اسٹوڈنٹ )،
حسن عبداللۀ عمر 17سال(فرسٹ اییر سٹوڈنٹ)،
انس عبداللۀ عمر13سال(9th کلاس)،
محمد عبداللۀ عمر12سال8th کلاس،
محمد طلال بھانجا عمر 13سال(8 th کلاس)
اے آر وائے رپورٹ کررہا ہے کہ اعظم سواتی پر "اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال" کرنے پر مقدمات ہوئے ہیں۔ کیا اے آر وائے یہ ثابت کرسکتا ہے کہ ایک شخص ادارہ ہوتا ہے؟ @Salman_ARY
On this #InternationalHumanRightsDay let me remind u all I lost my husband @arsched on 23 Oct. Gov of Kenya is trying to cover up the police brutality by claiming that it was a case of mistaken identity. It was preplanned murder of investigative journalist.
#EndImpunity
I have signed this petition; and I want all those who are appalled at what Azam Swati continues to go through & those who care about rule of law & human rights should also sign this petition.
https://t.co/qNosD2Z8m6
Congratulations to Gen Sahir Shamshad Mirza as new CJCSC & Gen Syed Asim Munir as new COAS. We hope new mly ldrship will work to end prevailing trust deficit that has built up in last 8 months between the nation and the State. Strength of the State is derived from its people.
میں نے اس درخواست پر دستخط کردیے ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ وہ تمام لوگ بھی اس پر دستخط کریں جنہیں اُس سب پر دکھ ہےجس سےاعظم سواتی مسلسل گزر رہے ہیں اور جو انسانی حقوق و قانون کی حکمرانی کے حوالے سے فکرمند ہیں۔
https://t.co/qNosD3hhAe
سینیٹر اعظم سواتی کو دوبارہ اسی جرم کی پاداش میں دوبارہ گرفتار کرنے کا کیا مقصد ہے؟
کیا یہ بتانا مقصود ہے کہ قوم جتنا مرضی احتجاج کرے، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا؟
اعظم سواتی کا کیس بنیاد بنے گا کے طاقتور اداروں کے بڑے عہدوں پر بیٹھنے والوں کو کیا کہا جا سکتا ہے اور کیا نہیں. یہ بھی ہمیشہ کے لئے طے ہو گا کہ اگر کوئی غیر قانونی بات کرے گا تو اس کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں. 22 کروڑ کے ایٹمی قوت کے ملک میں جنگل کا قانون نہیں ہو سکتا