اوور سیز پاکستانی اور اسکی اہلیہ کے اسلام آباد پولیس پر الزامات ، فیملی کے مطابق خاتون پر پولیس نے تشدد کیا پیٹ پر لاتیں بھی ماری گئی جس سے خاتون بے ہوش ہو گئی جسے ہسپتال تک نہ پہنچایا گیا جبکہ ویڈیوز بنانے کی پاداش میں بچوں پر تشدد بھی کیا گیا اور ان کے موبائل فون بھی چھین لئے گئے
محسن نقوی صاحب یہ ادارہ آپ کے ماتحت ہے ایسے اقدامات سے بھی سسٹم تباہ ہوتا ہے کہ نہیں
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO@ICT_Police
بریکنگ نیوز 🚨بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ہل چل مچ گئی، مخالفین کی چیخیں نکل گئیں 🔥🔥
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ اب ہم تمہیں نہیں چھوڑیں گے۔ لاکھوں افراد کا مجمع لے کر میں آرہا ہوں۔ تمہیں سیدھا کروں گا
احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھی چارج۔ پُرامن احتجاج کرتے ہوئے۔ ایم این اے مبین عارف جٹ، ایم پی اے اویس ورک، ایم پی اے احمر رشید بھٹی، ایم پی اے تشکل عباس وڑائچ، ایم پی اے حسن بُٹر، ایڈوکیٹ رائے اُسامہ گرفتار۔ پُرامن احتجاج بطور شہری ہمارا حق ہے۔ اراکین پُرامن احتجاج کر رہے تھے