اگر اپ تک یہ ٹویٹ پہنچے تو اس جہنمی عورت پہ لعنت ضرور بھیج دیں
کیونکہ انصاف کرنا اللہ کی صفات میں سے ایک ہیں
لیکن ان لوگوں نے ان عہدوں کے ساتھ بھی انصاف نہیں کیا
عمران خان اور بشری بی بی کی جیل میں صحت بارے خدشات اور خفیہ کا گیم پلان🚨
تحریک انصاف سیاست کب کرے گی؟ 27ستمبر مارچ کا ایجنڈہ کیا؟
ن لیگی گیم پلان اور پیپلز پارٹی کی آپشنز ⁉️ https://t.co/rfM1yl6ymP
اگر فوری طور پر سہیل آفریدی لانگ مارچ شروع کرتے،
تو ہو سکتا تھا عمران خان کو انصاف مل جاتا،
اور کشمیری کم شہید ہوتے ہو سکتا تھا کشمیری بھی مظفر آباد سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیتے، ڈاکٹر شہباز گل
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی!
جس میں نمبر1 پوزیشن پر پاکستان براجمان ہیں,
یعنی چائنہ نے سب سے زیادہ قرضہ پاکستان کو دیا ہے!
ذہنی مریض سعودیہ گھوم رہا ہے!!
عمران ریاض خان نے, عاصم منیر کو نیتن یاہو قرار دیا
جو کام وہاں پر ہورہا ہے, وہی کام ادھر بھی ہورہا ہے, وہاں بھی الجزائرہ پر پابندی عائد, ادھر بھی پابندی!!
وہاں پر بھی جبری گمشدگیاں یہاں پر بھی جبری گمشدگیاں, بس وہاں فلسطینوں کے ساتھ کیا جارہا ہے, یہاں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ!!
عمران خان کے اقتدار میں نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ پاکستان میں ایک بہادر مسلمان لیڈر ہو جو اسرائیل پر روز تنقید کرے۔
انہیں شہباز شریف جیسے بزدل چاہیں جو اسرائیل کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام میں خاموش رہیں! شبر زیدی
عارف حمید بھٹی نے صحافت کا نام روشن کیا!!
عارف حمید بھٹی, پر ہزاروں منصور علی خان, منیب فاروق اور باقی ٹچے قربان ہو, یہ سارے بدیانت صحافی, عارف حمید بھٹی کے پاؤں کے جوتے کے بھی برابر نہیں!!
مظبوط رہو بھٹی بھائی!!
عارف حمید بھٹی کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرے, بہادروں کا حوصلہ ٹوٹنے نے دینا
تین سال ہو گئے ہیں میرے لیڈر کو ناحق قید۔۔اس ملک میں نہ کوئی قانون ہے نہ آئین۔۔ہمارا لیڈر جس نے امریکہ میں بیٹھ کر ایبسولیوٹلی ناٹ کہا۔۔جس نے اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کا مقدمہ لڑا۔۔آج وہ ناحق قید ہے ۔۔ایک سال سے میرے لیڈر کی ملاقاتیں بند ہیں۔یہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔۔ہمارا مطالبہ ہے ہمارے لیڈر کو رہا کیا جاۓ۔۔یہ عہد وفا کا دن ہے۔۔ہم نے سیاہ پرچم اٹھاۓ ہوۓ ہیں کیونکہ اس ملک میں نہ کوئی قانون ہے نہ انصاف۔۔ہم اپنے حقوق، انصاف اور حقیقی جمہوریت کے لیے پرامن آواز بلند کرتے رہیں گے۔
پاکستان زندہ باد
عوامی MPA 287اخلاق احمد بڈانی