وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں
میں ان کو خواب سنا آیا
لڑتے لڑتے دشمن سے جب آنکھ ملی
دشمن سے کہا تم یاد رکھو
یہ میرا گھر ہے تم یاد رکھو
پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئےلڑنے والے سب بہادر پاکستانیوں کے نام
ہماری خودداری کا سودا کرنے والے کسی میر جعفر کو نہیں چھوڑیں گے
#PakistanZindabad
بیگم صفدر اعوان کے متعلق جملے بازی کرکے عمران خان نے خواتین کی توہین کی ہے۔۔رانا ثناءاللہ
ماں صدقے جائے۔۔کہہ کون رہا ہے
وہی دامت برکات عالیہ حاجی رانا ثناءاللہ مد ظلہ علیہ۔۔جنہوں نے 1991 میں بیگم صفدر اعوان کے متعلق ایسا فرمان جلیلہ ارشاد فرمایا تھاجسکی پاداش میں ایک FIRکٹی ��ھی
اس ملک کے کروڑوں نوجوان فیصلہ کر چکے ہیں کہ یہ ملک ایسے نہیں چل سکتا۔ جو سوچ رہے ہیں کہ یہ صرف عمران خان کی تحریک ہے وہ سمجھ جائیں یہ پاکستانی عوام کی تحریک ہے اور آپ اس کو روک نہیں سکتے۔الیکشن کراؤ اور عوام کو بیلٹ کے ذریعے اپنا مینڈیٹ دینے دو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور