پچھلے سال 8 رمضان المبارک بروز جمعرات ظہر کے وقت مجھے ��ائب abduct کیا گیا تھا۔💔
وہ تمام لوگ جنھوں نے میرے لئے آواز اٹھائی تھی وہ سب میرے دل میں موجود ہیں ان کا احترام ہمیشہ رہے گا۔
اس وقت بہت سارے سوشل میڈیا کے لوگ میری فیملی کے ساتھ رابطہ میں ائے۔
میری فیملی کو گائیڈ کیا
میرے کچھ دوستوں نے یہ ٹرینڈ چلایا
آپ سب کو آج پھر دل سے سلام پیش کرتا ہوں۔
#ReleaseFaisalBhatti
آج بھی میری والدہ وہ وقت یاد کرکے رو پڑیں 💔
وقت گزر جاتا ہے لیکن روح پر گہرے زخم چھوڑ جاتا ہے۔
ضروری پیغام :
آج رات ہونے والی سپیس جس میں صبا زاہد صاحبہ سپیس ہوسٹ تھیں اور ملک عمر فاروق صاحب NA-99 مہمان تھے اس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے کیونکہ آج PTI آفیشل کی سپیس ہے۔
تمام دوست نوٹ فرما لیں
یہ سپیس کل سوموار کی رات ہوگی۔
شکریہ
@UmarFarooqMPA
@SABAZAHID99
Having you as my sister-in-law has been a blessing.
Hope to have many more wonderful moments with you.
Have a wonderful, fun-filled Birthday!
Happy birthday @SamraPTI ❣️
پی ٹی آئی فیملی کے بہت سارے لوگوں نے شادی کی مبارک دی تو کچھ کو تھوڑی سی تکلیف بھی ہوئی
جنھیں تکلیف ہوئی انکی تکلیف میں مزید اضافہ کچھ وقت بعد ہوگا ۔۔۔
تقریب ولیمہ ❣️