4 اکتوبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں وکلا نے شروع کر دیں لاہور میں آئی ایل ایف کا شاندار کنونشن
عمران خان، ان کی اہلیہ اور بہنوں کو عدالتوں سے فوری انصاف، عمران خان کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں مکمل علاج اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کنونشن کے بنیادی مطالبات ہیں
پاکستان عالمی دہشتگردی انڈیکس میں کب اور کس پوزیشن پر تھا، سینیئر صحافی عمران ریاض خان نے ساری تفصیل بتائی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اس ملک کو کہاں پر پہنچایا اور رجیم چینج آپریشن کے بعد ملک پر مسلط اس بدبودار رجیم نے پاکستان کو کہاں لاکر کھڑا کیا۔
پاکستان اس وقت معیشت، صحت، تعلیم، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سیاحت نہیں بلکہ دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکا ہے، اس تباہی کے ذمہ دار بند کمروں میں چند بیشرم اور بیوقوف لوگوں کے فیصلے ہیں جو رجیم چینج آپریشن 2022 سے اب تک اس ملک پر مسلط کئے جارہے ہیں۔
#PakistanUnderMartialLaw
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
ایمرجنسی اور گورنر راج کو ہم صرف غیر آئینی غیر قانونی اقدام سمجھتے ہیں ۔اگر ایسا کچھ کیا گیا تو ہم بھرپور مزاحمت کریں گے ۔اول تو یہ ایسا کچھ نہیں کرسکتے لیکن پھر بھی اگر کوئی چول مار دی تو یہ سارے ذندگی پچھتائیں گے ۔
خیبر پختونخوا پاکستان تحریک انصاف کا گڑھ ہے اور یہاں صرف عمران خان کا راج چلتا ہے ۔یہاں کوئی بھی غیر جمہوری فیصلہ کیا گیا تو ہم بھرپور مزاحمت کریں گے
مراد خان
,4 اکتوبر لانگ مارچ کے حوالے سے حتمی فیصلے آج کیے جائے گے۔🚨
سہیل آفریدی کی قیادت میں اہم ترین اجلاس اب سے کچھ دیر تک ساری نظریں کے پی کے ہاوس کی جانب🔥✊🏻
السلام علیکم!
یا اللہ، خان صاحب کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما، انہیں لمبی زندگی عطا کر، اور ان کی جلد رہائی کے اسباب پیدا فرما۔
یا اللہ، ہمارے لاپتہ ٹائیگرز کی حفاظت فرما اور ان کی جلد باحفاظت واپسی ممکن فرما
اے اللہ، پاکستان اور کشمیر میں امن، سلامتی اور عدل و انصاف قائم فرما
آواز اٹھائیں🚨
آج منگل کے دن غمران خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کا دن ہے لیکن بدقسمتی سے وہی بہنیں جو ہر منگل کو اڈیلہ جیل پہنچ جاتی تھی، آج وہ تینوں خود بے گناہ جیل میں قید ہے۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو