پہلی خبر
جہلم میں باپ نے 3 کمسن بچے نہر میں پھینک دئیے
دوسری خبر
ایک صوبائی وزیر نے اٹلی سے ڈیزائنر پاکستان بلا کر اپنے بچوں کے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوا لئے
بچوں کے اٹھنے سے پہلے گھر سے نکل آتے ہیں، بیوی بچے سو جاتے ہیں تو گھر جاتے ہیں کہ بچے 20، 30 روپے کی کوئی چیز نہ مانگ لیں، فون کرتے ہیں تو کہتا ہوں کہ بند کرو سگنل نہیں آرہے، لاہور میں شہری کی گفتگو
On the Demise Anniversary of Allama Iqbal, we pay tribute to this greate intellectual & spiritual figure.
His enduring legacy of self-realization, unity, dignity & intellectual awakening transcends borders and remains deeply relevant in addressing the challenges of our time.
اس ظلم کو روکو
فلسطینی قیدیوں پر جو مظالم ڈھائیے جارہے ہیں انکو دیکھ کر جسم نہیں انسانیت کی روح کانپ جاتی ہے میری اپیل ہے امن معاہدہ کرنے والوں سے کہ خدارا ان مظالم کو روکا جائیے
🇵🇸
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
ماریہ بی فاطمہ نے حالیہ صورتحال پر ایک اور بہترین ویڈیو بنائی ہے۔ ان کا اندازِ بیاں اور موضوع کا انتخاب ہمیشہ کی طرح بہت متاثر کن اور فکر انگیز ہے۔ ضرور دیکھیں!
کیا قوم ہے یہ بھائ۔ اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں خود حیران ہوں جبکہ میں سمجھتا تھا میں ان کو بہت قریب سے اور دہائیوں سے جانتا ہوں۔
ہر سمت بم گر رہے ہیں اور یہ ایک ستون کی مانند اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہیں۔
یااللہ تمام مسلم اُمّہ کو یہ استقامت عطا فرما۔ آمین۔
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ
ناسا نے خلا سے مریخ کی تصاویر شیئر کیں۔
اگر کوئی عمر بھر اللہ کے سامنے اس کی لامحدود اور عظیم الشان عظمت کے سامنے سجدہ میں رہے تب بھی ناکافی ہے۔
ایران کا تمام اسلامی مُمالک کو پیغام۔
مسلمانانِ عالم اور اسلامی ممالک کی حکومتوں کے نام:
1- ایران کو دھوکے سے امریکی-صہیونی جارحیت کا سامنا کرنا پڑا جو مذاکرات کے دوران ہوئی، جس کا مقصد ایران کو تحلیل کرنا تھا۔ اس جارحیت سے اسلامی انقلاب کے ایک عظیم رہنما کی شہادت ہوئی اور بہت سے شہری اور فوجی کمانڈر شہید ہوئے۔ تاہم، جارحین کو ایرانی عوام کی جانب سے شدید قومی اور اسلامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
2- آپ جانتے ہیں کہ سوائے چند نادر معاملات اور محدود سیاسی موقف کے، کوئی اسلامی ریاست ایرانی عوام کے ساتھ نہ کھڑی ہوئی۔ اس کے باوجود، ایرانی عوام نے اپنی مضبوط ارادے کی بدولت جارح کو دبایا یہاں تک کہ اب وہ اس اسٹریٹجک گھیرے سے نکلنے کا راستہ نہیں پا رہا۔
3- ایران "بڑے شیطان" اور "چھوٹے شیطان" یعنی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کے راستے پر جاری ہے۔ لیکن کیا بعض اسلامی حکومتوں کا موقف اس حدیثِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے خلاف نہیں ہے کہ: "جو شخص کسی شخص کو 'اے مسلمانو!' کہتے سنا اور اس کی مدد نہ کرے تو وہ مسلمان نہیں"؟ یہ کون سا اسلام ہے؟
4- بعض ممالک نے تو اس سے بھی آگے بڑھ کر ایران کو دشمن قرار دیا کیونکہ اس نے اپنی سرزمین پر امریکی اڈوں اور امریکی و اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنایا۔ کیا ایران خاموش تماشائی بن جائے جبکہ آپ کے ممالک میں امریکی اڈے اس پر حملہ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہوں؟ یہ صرف ایک بہانہ ہے۔ آج تصادم امریکہ اور اسرائیل کی ایک طرف اور ایران اور مزاحمتی قوتوں کی دوسری طرف ہے۔ تو آپ کس طرف کھڑے ہیں؟
5- اسلامی دنیا کے مستقبل پر غور کریں۔ آپ جانتے ہیں کہ امریکہ آپ کا وفادار نہیں اور اسرائیل آپ کا دشمن ہے۔ ایک لمحے کے لیے رک کر اپنے آپ اور خطے کے مستقبل پر غور کریں۔ ایران آپ کے ساتھ مخلص ہے اور آپ پر غلبہ حاصل کرنے کا خواہشمند نہیں۔
6- اسلامی امت کی مکمل طاقت کے ساتھ اتحاد، اس کے تمام ممالک کے لیے سیکورٹی، ترقی اور آزادی کی ضمانت دے سکتا ہے۔
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
If you didn’t condemn Israel’s crimes against Palestine,
or the U.S. and Israel’s crimes against Iran,
shut your mouth for the rest of your life.
Stop pretending to care about humanity and human rights.