وائی ڈی اے بلوچستان کے زیراہتمام ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو انصاف دلانے کیلئے خواتین ڈاکٹرز پر مشتمل سیول ہسپتال میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
#JusticeForDrMahnoor
in which respect is the main element with regards to Women and no one dare or even think for breaching into the house and open fire on Women. The day would be remembered as dark day for Balochistan. Justice for Panezai Brothers, justice for Saboor's Family and Panezai Villa.
صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات ناپید ہوچکی ہے،
بی ایم سی ہسپتال میں ایم آر آئی اور سی ٹی سکین مشینیں ایک سال سے خراب پڑی ہے
سول ہسپتال کوئٹہ میں ایم آر آئی مشین کی تنصیب تاحال ممکن نہ ہو سکی
بی ایم سی ہسپتال میں انجیوگرافی مشین دو سال سے خراب پڑی ہے جس کی وجہ
میں نے نوکری کے دوران ۱۹۸۶ میں کوئیٹہ اور دیگر شہروں میں دھماکوں کو قریب سے دیکھا ہے ، میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ صرف ایک خود کش بمبار کی جیکٹ میں اتنا زیادہ مواد کیسے موجود تھا کہ کنکریٹ کی پوری چھت اڑ جائے۔ اتنا زیادہ بارود کیسے اندر آیا ، کچھ تو اور ہے جسے چھپایا جا رہا ہے
@ChParvezElahi یہ جیہڑا باجوہ نہیں ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ یہ پنج وقت دا نمازی، تہجد گزار، اور ایک تینو میں اور گل دساں، خاص گل، انے پوری زندگی انڈیا دا گانا نہیں جے سنا ہے ۔۔۔
Brutality, injustice and inhumane act by government of balochistan against Doctors.
Kam zarf log jb urooj paatay hain to yahe hota ha.
#ShameOnCMBalochistan