وہ مثال تو سنی ہو گی آپ نے کہ "سائیں تو سائیں، سائیں کا کتا بھی سائیں"
جیسے عمران نیازی نے 55 روپے کا پٹرول خرچ کر کے سرکاری ہیلی کاپٹر کو رکشہ بنا رکھا تھا ویسے ہی اس کے وزیراعلیٰ،مشیر، سیاسی رہنماء اور شفیع جان تک سب نے سرکاری ہیلی کاپٹر کو رکشہ بنا رکھا ہے۔
سیکٹر F-6 میں شیشہ کیفے اور کلب کے آغاز کی ویڈیو نے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ تھانہ کوہسار کی حدود میں رات گئے تک جاری رہنے والے اس کلچر اور عام تاجروں کے لیے دکانیں جلد بند کرنے کے سخت احکامات
ہر اس ہستی کو دل سے سلام
جس نے پاکستان کے لیے ایٹمی پروگرام شروع کیا جس نے حفاظت اور ایمانداری کے ساتھ اس پروگرام کو آگے بڑھایا اور جس نے دلیری کے ساتھ دنیا پر ظاہر کیا
اسلامی قوانین اور پاکستانی قوانین کے مطابق جواء کھیلنا جرم ہے
تو پھر موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے نوجوانوں کو جوے کی علت میں غرق کرنے والے گرفت میں کیوں نہیں لائے جا رہے ایسی ایپلیکیشن بند کیوں نہیں کی جارہیں
پنجاب میں ایسا ہوتا تو اب تک ملزم گرفتار ہو چکا ہوتا البتہ یہ خیبرپختونخوا ہے تو یہاں خاموش رہو وگرنہ ہم کہہ دیں گے تم لفافہ لیتے ہو
سھیل اپریدی اس صوبے کا نااہل ترین وزیر اعلی ہے
تذكروا، الخنجر (إسرائيل) الذي تحمله #الإمارات في يدها لتلقين الأمة الإسلامية درساً سيكون أول من يقطع يد الإمارات.
Remember, the dagger (Israel) that the #UAE is taking in its hand to teach the Muslim Ummah a lesson will be the first to cut off the UAE's hand.
تذكروا، الخنجر (إسرائيل) الذي تحمله #الإمارات في يدها لتلقين الأمة الإسلامية درساً سيكون أول من يقطع يد الإمارات.
Remember, the dagger (Israel) that the #UAE is taking in its hand to teach the Muslim Ummah a lesson will be the first to cut off the UAE's hand.
سی سی ڈی کےلیے ایک اور ٹیسٹ کیس
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے حسن راجپوت نامی لڑکے نے ریسٹورنٹ میں بنا اجازت کے چھپ کر لڑکی کئ ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی عوام کا سی سی ڈی سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
اس غریب کی آواز بنننا آپ کا کام ہے اس نے اپنی کوشش کردی ہے ڈرا نہیں ویڈیو بنائی موبائل چھیننے کی کوشش بھی ہوئی ہے
ہر چیز موجود اور اس کے باوجود اس پولیس اہلکار اس کے کاغذات لے کر بھاگ گیا
ہر جگہ پھیلاؤ اور اس کا چہرہ بے نقاب کرتے جاؤ
دنیا میں جتنی گندی نسل پی ٹی ای کی ہے 84 برس عمر ہو چکی ہے میں نے آج تک نہیں دیکھی میرے نام سے سے 42 اکاونٹ پی ٹی ای والے چلا رہے ہیں انور مقصود نے یوتھیوں کی ماں بہن ایک کر ڈالی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡🇵🇰
یہ تو انیائے ہوگیا مودی جی کے دیس کے ساتھ۔۔ غیر ملکی خواتین ہندوستان میں محفوظ نہیں محسوس کرتی مگر پاکستان میں غیرملکی خواتین کو تحفظ عزت اور ساتھ ساتھ روائیتی مہمان نوازی بھی میسر ہے ۔ 🇵🇰
#India#Indianotsafeforwomens#Pakistan
فرعونی دور میں جب مریم نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو بلاول بھٹو نے عمران خان زیر کو نشینل اسمبلی میں سرعام بغیرت کا لقب دیا
سیاست میں مخالفت کریں دشمنی نہیں
ہم بلاول بھٹو کی اس تقریر پر آج بھی اس کے شکر گزار ہیں
اب عمران خان زیر اپنے کئے ہوئے مظالم کی چکی میں خود ہی پس رہا!